وہ ملک جہاں چار بچے پیدا کرنے والی خاتون کو زندگی بھر کیلئے انکم ٹیکس سے استثنیٰ ، قیمتی گاڑی کا تحفہ اور بھاری قرضہ کم شرح سود پر ، جانیے

وسطی یورپ کے ملک ہنگری میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کیلئے حکومت نے دلچسپ اعلان کیا ہے ۔ حکومت کے اعلان کے مطابق ہر وہ خاتون جو 4 بچوں کو جنم دے گی اسے عمر بھر کیلئے انکم مزید پڑھیں

ایک ایسا یورپی ملک جس نے آئے روز کے ٹریفک جام سے بچنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کردیا ، مزید جانیے

یورپ کے سب سے چھوٹے ملک لگسمبرگ میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا جس کے بعد حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کردیا ۔ لگسمبرگ کی وزارت موبیلیٹی اینڈ پبلک ورکس نے ٹریفک مسائل سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

وہ یورپی مُلک جس کی پارلیمنٹ نے خود ہی فوج سے مُلک میں مارشل لاء لگانے کی درخواست کردی

دنیا میں کچھ ایسے ملک بھی ہیں جن کی جمہوری حکومتوں کو ہمہ وقت دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی طالع آزما ان کا تختہ الٹ کر مارشل لاء ہی نہ لگا دے لیکن آپ یہ سن کر دنگ مزید پڑھیں

” نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں ہے “ ، یورپی عدالت نے تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ سنا دیا

یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے آسٹریا کی اس خاتون جس نے حضور اکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی ناپا ک جسارت کی تھی پر آسٹرین عدالت کی جانب سے عائد کی گئی جرمانے کی سزا مزید پڑھیں

یورپ کا واحد مسلم ملک بوسنیا صرف پاکستان کی وجہ سے قائم ہوا کیونکہ۔۔۔ ایسا انکشاف کہ آپکو بھی فخر ہو گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ پاکستان نے بوسنیا میں 1992میں میزائل بھیجے اور آج یورپ میں واحد مسلم ملک بوسنیا پاکستان کی وجہ سے ہے،آج کوئی عرب ملک مسئلہ فلسطین پر بات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ جیسے دوستوں کے ہوتے ہوئے ہمیں دشمنوں کی ضرورت ہی نہیں ہے ، صدر یورپی یونین

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جیسے دوستوں کے ہوتے ہوئے ہمیں دشمنوں کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ ڈونلڈ ٹسک نے بلغاریہ میں ایک اجلاس مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، پاکستان نے یورپی یونین کے خلاف مقدمہ جیت لیا

پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ٹی او) نے یورپی یونین کے خلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا ۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے اعلیٰ ترین ادارے نے معروف پی ای ٹی مزید پڑھیں

’’ اگر میں وزیراعظم بنا تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لوں گا ‘‘ ، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم بنے تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لیں گے ۔ کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ایم ایم اے کے ورکرز کنوینشن میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری سے یورپین یونین کے چھ رکنی مشن کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

سابق صدر پاکستان اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری سے یورپین یونین کے ایک چھ رکنی مشن نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور آئندہ انتخابات کے لئے الیکشن آبزرورز سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

کیا آپ یورپ کے اس ملک کے شہری بننا چاہتے ہیں ؟جس کی شرائط مشکل نہیں

یورپ میں ایک ایسا ملک بن گیا ہے جس کی شہریت دنیا بھر کے لوگوں کے لئے دستیاب ہے اور آپ بھی چاہیں تو اس کی شہریت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں. ’سلطنتِ انکلیوا‘ کے نام سے بنایا گیا مزید پڑھیں

فلسطینی مہاجرین کے لیے امریکی امداد کی بندش ، روس ، کویت اور 9 یورپی ممالک میں فلسطینیوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کی کوششوں میں تیزی پر اتفاق

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین نے کہا ہے کہ روس، کویت اور 9 یورپی ممالک نے فلسطینیوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کی کوششوں میں تیزی پر اتفاق کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کو خیرباد ، اس تاریخ کے بعد ہمارا یورپی یونین سے کوئی تعلق نہیں رہے گا ، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے اپنے ملک کے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات کی تکمیل کے بعد یونین کو چھوڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے مزید پڑھیں

بڑا یورپی ملک ٹوٹ گیا ، اہم ترین علاقے کی اسمبلی نے آزادی اور الگ ریاست بنانے کا اعلان کر دیا

اسپین کے خودمختار علاقے کیٹالونیا کی پارلیمنٹ نے اسپین سے آزادی اور الگ ریاست بنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیٹالونیا کی پارلیمنٹ میں آزادی کے لیے پیش کی جانے والی تحریک کے حق میں 70 ووٹ، مزید پڑھیں

یورپ میں ہر سال پانچ لاکھ افراد کس وجہ سے موت کا شکار ہو رہے ہیں؟ چونکا دینے والا انکشاف

یورپ میں ہر سال فضائی آلودگی سے قبل از وقت جان کی بازی ہارجانے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپین ماحولیاتی حکام نے ایک بیان میں کہاکہ براعظم یورپ پر فضا کا معیار مزید پڑھیں

قدافی کا کہا سچ نکلا ، یورپ عذاب میں پھنس چکا ہے

جب سنہ 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹا گیا تھا تو لیبیا کی سڑکوں پر لوگ خوشیاں مناتے دیکھے گئے تھے، لیکن بی بی سی کے نامہ نگار جیک والس سمنز کو ان لوگوں کو ڈھونڈنے کے لیے گھانا مزید پڑھیں

دنیا بھر کے ایئرپورٹس سے طیاروں کی پروازیں بند ، کیا ہو رہا ہے؟ مسافروں کے ہوش اُڑ گئے‎

یورپ اور امریکہ میں براستہ جہاز سفر کرنے والے مسافروں کے لئے پریشانی، اچانک سسٹم بیٹھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق یورپ اور امریکہ کے اہم ترین ایئرپورٹس پر کمپیوٹر سسٹم میں اچانک خرابی سے فضائی شیڈول متاثر ہونے سے ہزاروں مزید پڑھیں