کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 8افرادکون نکلے پولیس کی جانب سے حیران کن انکشاف سامنے آگیا اب تک 16افرادجان کی بازی ہارچکے ہیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں واقع سبزی منڈی میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور 2 درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی ائی جی) عبدالرزاق چیمہ نے16 مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا پلے آف مرحلہ دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا،بارش کی صورت میں پشاور اور کوئٹہ میں سے کونسی ٹیم فائنل کھیلے گی، اعلان کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا میلہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سج چکا ہے اور لیگ مرحلے کے بعد آج سے پلے آف کا مرحلہ شروع ہو رہا ہے جس دوران پہلے کوالیفائر میں مزید پڑھیں

سی پیک میں بلوچستان کے تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا ، بلوچستان کو ترقی کے دھارے میں لائیں گے ، وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 28 ہزارارب روپے کا مقروض ہے ، کرپشن پرقابو پائے بغیرکوئی ملک ترقی نہیں کرتا ، بلوچستان میں بہت وسائل موجود ہیں جن پر کام کیا جاسکتا ہے ، وفاق بلوچستان حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل 2 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان پہلا دورہ بلوچستان ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوئٹہ سے تفتان تک 700 کلومیٹر ریلوے ٹریک دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے تفتان تک 700 کلو میٹر ریلوے ٹریک دوبارہ تعمیر کیا جائے گاا ور گوادر کو نیا ڈویژن بنایا جائے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس مزید پڑھیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ، 14 کان کن سرنگ کی 4 ہزار فٹ گہرائی میں پھنس گئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 کان کن سرنگ کان کے اندر پھنس گئے ۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق مزرود تقریباً 4 ہزار فٹ گہرائی میں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی ، ڈی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ اعتزاز گورایہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی ہے جس کا تعلق سندھ کے علاقے میر پور ساکرو سے تھا ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ اعتزاز گورایہ نے جمعرات مزید پڑھیں

کوئٹہ سے بری خبر آگئی کوئلے کی کان بیٹھنے سے 6 مزدور جاں بحق۔۔؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہاں کام کرنے والے 6 مزدور پھنس گئے جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کوئٹہ میں چند ہفتوں کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے چمن ہاوسنگ اسکیم کے قریب فرنٹیئر کور مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ، پانچوں دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے چمن ہاوسنگ اسکیم کے قریب فرنٹیئر کور مدد گار سینٹر پردہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے پانچوں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ، قوم کے تعاون سے اس کو جڑ سے بھی اکھاڑ پھینکے گے ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ، قوم کے تعاون سے اس کو جڑ سےبھی اکھاڑ پھینکے گے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

’’پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ 23پاکستانیوں کی دردناک موت نےہر کسی کو آبدیدہ کر دیا ۔۔ یہ حادثہ کہاں پیش آیا ؟

کوئٹہ: کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 23 ہوگئی کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد دو کانوں کے منہدم مزید پڑھیں

کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں میتھین گیس بھرنے سے دھماکہ ، کوئلے کی 2 کانیں منہدم ، 18 کان کن جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مارواڑ اور سپین کاریز میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس بھرجانے کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دونوں کانیں منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ چار کو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملوں کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملوں کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز دہشت گردی کے واقعات میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد شہر کی مزید پڑھیں

انا لله وانا الیہ راجعون۔۔تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی۔۔ متعدد افراد جاں بحق

کو ئٹہ: کوئٹہ میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے تبلیغی جماعت کے 4افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی رات کوئٹہ کے نواحی علاقے سملی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے تبلیغی جماعت مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ، 5 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے سرحدی علاقے نوحصار میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ، 4 ایف سی اہلکار شہید اور متعدد زخمی

کوئٹہ کے سرحدی علاقے نوحصار میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے سے دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے کوئٹہ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے ۔ غیر ملکی صحافی ایف جیفری کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے کوئٹہ کے علاقے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وفاقی وزراء احسن اقبال ، سردارمہتاب خان عباسی وزیراعظم کے ہمراہ تھے جبکہ وزیر اعظم نے گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات بھی کی ہے ۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکا ، 2 اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

بلیلی کے علاقے میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خود کش دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کو ہلاک کرنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی ضمانت منظور

کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ کی رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکر میں ہلاکت کے کیس مزید پڑھیں