رمضان شوگر ملز کیس ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز ملزم نامزد ، نیب نے کرپشن ریفرنس حتمی منظوری کیلئے ہیڈ کوارٹر ارسال کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے رمضان شوگر ملز کیس میں جاری تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور کرپشن ریفرنس میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ملزم نامزد کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

میں عوام کا نوکر ہوں لیکن کرپشن کرنیوالے چوروں کے باپ کا نوکر نہیں ، فیصل واڈا کا سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو منہ توڑ جواب

وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے مجھے عوام کا نوکر کہا ہے کہ تو میں خود کہتا ہوں کہ میں عوام کا نوکر ہوں لیکن ان کرپشن کرنیوالوں اور چوروں کے باپ کا نوکر مزید پڑھیں

سندھ میں اب کرپشن اور ظلم کا نظام نہیں چلے گا ، زرداری صاحب ” گیم ازاوور “

وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے سندھ میں اب کرپشن اور ظلم کا نظام نہیں چلے گا ، زرداری صاحب ” گیم ازاوور“ ، وزیراعظم نیب کے معاملات میں مداخلت نہیں کررہے ، آصف زرداری پر تمام مقدمات نواز مزید پڑھیں

جنہاں کھادیاں گاجراں ٹڈھ اوہناں دے پیڑ ، لوہے کے چنے نیب نے دھر لئے ، خواجہ برادران کی گرفتاری کی مکمل تفصیل

لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمد طارق عباسی اور مسٹر جسٹس مرزا وقاص رﺅف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سابق صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستیں واپس مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما پر کرپشن الزامات ثابت۔۔ 9سال قید، 5کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما پر کرپشن الزامات ثابت ہوگئے، احتساب عدالت نے پی پی رہنما میاں خرم کو 9 سال قید، 5 کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو زبردست مزید پڑھیں

پی ٹی وی کرپشن کیس ، سابق ایم ڈی اور مشہور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سابق ایم ڈی اور مشہور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پی ٹی وی کرپشن کیس میں ذیلی عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری کا حکم دے مزید پڑھیں

کرپشن کیسز میں وصول 16 کروڑ 72 لاکھ روپے کے چیک حکومتی و نجی اداروں کے حوالے کر دیئے گئے

لاہور۔(نیوزڈیسک) قومی احستاب بیورو لاہور میں کرپشن کیسز میں وصول 16 کروڑ 72 لاکھ روپے کے چیک حکومتی و نجی اداروں کے حوالے کر دیئے گئے‘ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے چیک متعلقہ اداروں کے نمائندگان کے حوالے مزید پڑھیں

بے نامی اکاﺅنٹس کی تفتیش کے بعد اگر تعلق آصف زرداری کے ساتھ نکلے تو اُن کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ، مرتضیٰ وہاب

پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بے نامی اکاﺅنٹس کا تعلق آصف زرداری کے ساتھ نکلے تو کارروائی کی جائے ، عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے ۔ ایک نجی نیوزچینل کے پروگرام میں مزید پڑھیں

صرف کرپشن ثابت ہونے پر ہی وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، بصورت دیگر ان کو تبدیل نہیں کیا جائیگا ، صحافی خاور گھمن

صحافی خاور گھمن نے کہا ہے کہ دھرنے کے معاملے کو احسن طریقے سے حل کیا گیا ، کرپشن ثابت ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، بصورت دیگر ان کو تبدیل نہیں کیا جائیگا ۔ مزید پڑھیں

ایک ہی کام ایک جتنا فاصلہ ، کسی کو ایک ارب اور کسی کو دو ارب ، اورنج ٹرین کے ٹھیکوں کی ادائیگیوں میں بڑی بے ضابطگیاں ، ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا انکشاف

ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ اورنج میٹرو میں ایک ہی فاصلے کے تعمیراتی کام کے بعض ٹھیکیداروں کو دو ارب روپے دیئے گئے اور بعض ٹھیکیداروں کو ایک ارب روپے دیئے گئے ۔ ایک نجی نیوز مزید پڑھیں

چین کرپشن ختم کرنے کا آزمودہ ماڈل پاکستان کو دینے پر آمادہ۔۔ چینی ماڈل کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ جانئے

لاہور (اردو نیوز) چین نے کرپشن کے خاتمے کیلئے پاکستان کو آزمودہ فارمولا دینے پر آمادگی ظاہر کردی، چین ادارہ جاتی کرپشن، وائٹ کالر کرائم پرقابو پانے کا آزمودہ ماڈل پاکستان کو فراہم کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

ملک میں ہاوسنگ سوسائیٹیز کے نام پر گھپلے ہونے لگے

لاہور (اُردو نیوز) ملک بھر میں موجود ہزاروں ہاوسنگ اسکیمیں غیر قانونی نکل آئیں۔متنازعہ اراضی پر بنائی اسکیمیں شہریوں کے لیے درد سر بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے فزانزک آڈٹ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں اب ’’ لوہے کے چنے ‘‘ بھی پیسے جائیں گے ، نیب نے سپلیمنٹری ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق کو بھی نامزد کردیا

آشیانہ اقبال پراجیکٹ سے متعلق سپلیمنٹری ریفرنس میں شہباز شریف ، فواد حسن فواد کے بعد خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو بھی نامزد کر دیا گیا ۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے نیب ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز ، احتساب عدالت نے شہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا

احتساب عدالت نے شہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا ۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد عمران علی کی جائیداد ضبط کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ مزید پڑھیں

حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نیا قانون ’ وسل بلور ایکٹ ‘ لانے کا فیصلہ کیا ہے ، تمام جماعتیں اس قانون کی حمایت کریں اور اس پر سیاست نہ کریں ، وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی حکومت نے ملک سے کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ایک نیا قانون لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو رقم کا 20 مزید پڑھیں

ایک تو کوڑھ اُوپر سے کھجلی ، شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کھل گیا ، محکمہ اینٹی کرپشن نے آزادی فلائی اوور کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کی تحقیقات شروع کردیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کیخلاف ایک اورکیس کھل گیا ، محکمہ اینٹی کرپشن نے آزادی فلائی اوور کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کی تحقیقات شروع کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

’’ کان کھول کر سُن لو ، کوئی کچھ بھی کرلے ، کسی کو این آر او نہیں ملے گا ‘‘ ، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں اپوزیشن جماعتوں کو واضح پیغام

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے 12 ارب ڈالرز کے پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے حکومت پر دباؤ کم ہوا ہے اور مزید دو ممالک سے بھی بات چیت چل رہی ہے جو پاکستان مزید پڑھیں

’’ یہ اتنا مال ’ جو ہے ‘ یہ کہاں سے بنایا ‘‘ ، خواجہ آصف اور اُن کے اہلخانہ کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے احتساب کا عمل بھر پور طریقے سے جاری ہے ، کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت اہم مقدموں میں لیگی رہنماﺅں کے خلاف کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں ۔ آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں شہباز مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاﺅنٹس کی تحقیقات کے دوران بینکوں سے بھاری رقوم نکالنے کے علاوہ بنگلوں میں نجی بینکوں کی برانچیں ہونے کا بھی انکشاف

جعلی بنک اکاﺅنٹس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ان کی تحقیقات کا آغاز ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں اکاﺅنٹس بند کر دئیے گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحقیقات کے دوران جعلی مزید پڑھیں

’’ اربوں روپے کے اثاثے کہاں سے بن گئے کچھ یاد نہیں ، 21 سال پہلے کیا کمایا ، کیا کھایا اور کہاں خرچ کیا نہیں بتا سکتے ‘‘ ، خواجہ برادران نے نیب میں جواب جمع کرادیا

سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق نے 21 سال پرانا ریکارڈ جمع کرانے سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ انہوں نے 21 سال پہلے کیا کمایا ، کیا کھایا اور مزید پڑھیں