کراچی میں جرائم کی تعداد میں نمایاں کمی ، آئی جی سندھ کلیم امام کا دعویٰ

آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ کرائم انڈیکس پر کراچی چھٹے سے88 ویں نمبر پر آگیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں امن امان اور کرائم کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی مزید پڑھیں

پاکستانی شہر میں ایمبولینس سمیت کئی گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آگئیں

کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے شیر شاہ گل بائی پل پر آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی، حادثے میں 5 موٹرسائیکلیں، ایک ایمبولینس جل گئی، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آئل ٹینکر اور گاڑیوں میں لگی مزید پڑھیں

کراچی اور بہاولپور پر حملے کے نتیجے میں پاک فضا ئیہ نشا نے پر بھا رت کے کتنے شہر تھے ؟ اسرائیل اور بھارتی حملے کی منصوبہ بندی پر پاک فضائیہ کی زبردست منصوبہ بندی سامنے آگئی۔۔بھارت بھی ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 27 فروری کو بھارت اور اسرائیل پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے لیکن پاکستانکی انٹیلی جنس کو اس حملے کی تیاری کا علم ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف سامنے مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں کیا کر رہے ہیں ، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی کراچی کی مشہور بولٹن مارکیٹ میں موجودگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ سلمان خان کے پرستار بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہیں ، مزید پڑھیں

ایل این جی سے لدے دو جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگئے ، ملک میں گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا

مائع قدرتی گیس (ایل این جی) سے لدے دو جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگئے جس کے نتیجے میں ملک میں گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا ہے ۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) مزید پڑھیں

کراچی کی معروف خاتون ٹی وی اینکرجو گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرکے اپنے نشے کی لت پوری کرتی ہے ، پولیس نے دھر لیا

پولیس نے معروف اینکر پرسن خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے ۔ میاں بیوی ڈیفنس اور کلفٹن کے علاقوں سے گاڑیاں اور ان کی بیٹریاں چوری کرکے فروخت کرتے اور اس سے آئس کا نشہ کرتے تھے مزید پڑھیں

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کی آڑ میں غیر قانونی کام کیا جارہا ہے ، تحریک انصاف کا آپریشن رکوانے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کی آڑ میں بہت سے ناجائز کام کئے گئے ، آپریشن روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

کراچی کے ٹیلر کی قسمت جاگ اُٹھی۔۔ سابق امریکی صدر ڈبلیو بش پاکستانی ٹیلر کے مداح نکلے!!اپنے سوٹ سلوانے کے لیے کراچی کے ٹیلرکوخصوصی طیارےپرامریکہ بلوالیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں کئی ایسے لوگ ہیں جو اپنے شعبے میں اپنی مثال آپ ہیں۔اور کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کسی فن میں ماہر ہیں تو پھر آپ کے پاس ایک بہت بڑا خزانہ ہے۔یہی کچھ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی میدان جنگ بن گیا، تحریک لبیک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، فائرنگ سے 3 کارکن شدید زخمی ، درجنوں گرفتار،رینجرز طلب

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر تحریک لبیک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ مشتعل مظاہرین کی ہنگامہ آرائی اور دوطرفہ فائرنگ سے تحریک لبیک کے 3 کارکنان زخمی ہوگئے، درجنوں کارکنان مزید پڑھیں

کراچی میں واقع چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کاروائی ، تینوں دہشتگرد ہلاک ، سفارتی عملہ محفوظ

دہشتگردوں نے کراچی میں واقع چینی قونصلیٹ پر حملہ کیا تاہم شرپسندوں کو سیکیورٹی فورسز نے اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا اور اُنھیں ہلاک کر دیا ۔ چینی قونصلیٹ کا عملہ مکمل طورپر محفوظ ہے جبکہ فائرنگ مزید پڑھیں

کراچی خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد نشانہ بن گئے

کراچی (اردو نیوز) کراچی خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد نشانہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور سندھ کا دارالحکومت کراچی خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ کراچی مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سہولتیں فراہم کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہستو کو معطل کردیا ، شاہ رُخ جتوئی کو سینٹرل جیل کے ڈیتھ سیل منتقل کردیا گیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سہولتیں فراہم کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہستو کو معطل کردیا جبکہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو سی کلاس روم سے سینٹرل جیل کے ڈیتھ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں ، پاکستانی فلم انڈسٹری کو تیزی سے ترقی کرتا دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے ، بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کی کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو

نئی آنے والی پاکستانی فلم ‘چھا جا رے’ کی شوٹنگ میں مصروف بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں ۔ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ ان دنوں کراچی میں موجود ہیں جہاں مزید پڑھیں

’’ جب تک تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہیں مل جاتا ، میں کراچی میں بیٹھا ہوں ‘‘ ، منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایات پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل ملاقات کے لیے بلالیا ، جب تک تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہیں مل مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب ، کراچی کی دونوں نشستوں این اے 240 اور پی ایس 111 پر تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل

کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کے 180 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب حسین صدیقی 23866 ووٹ لیکر آگے جبکہ ایم کیو ایم کے امیدوار صادق مزید پڑھیں

کراچی میں لڑکی کی جانب سے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگانے کے کیس میں نیا موڑ۔۔ آن لائن ٹیکسی کے معمر ڈرائیور نے کچھ اورہی کہانی سنا دی

کراچی (اردو نیوز) گذشتہ روز کراچی میں ایک لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی تھی۔ لڑکی کے چھلانگ لگانے پر آس پاس کی ٹریفک جام ہو گئی جبکہ شارع فیصل پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ متاثرہ مزید پڑھیں

کراچی ، امریکی قونصلیٹ کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی ، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا

امریکی قونصلیٹ کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی ، جس کے نتیجہ میں مو ٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ہے جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل مزید پڑھیں

این اے 243 کراچی ، تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے

کراچی کے حلقہ این اے 243 میں پتنگ اڑی نہ تیر چلا ، تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

کراچی میں ضمنی الیکشن : تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان کی اب تک کے نتائج کے مطابق کیا پوزیشن ہے ؟ غیر سرکاری نتائج موصول

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے بڑے حلقے این اے 243 کا پہلے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہے۔ این اے 243 کراچی کے پہلے 4 پولنگ مزید پڑھیں

ارب پتی فالودہ فروش اور کروڑ پتی طالب علم کے بعد اب رکشے ڈرائیور کے اکاونٹ سے بھی اربوں روپے برآمد

ارب پتی فالودہ فروش اور کروڑ پتی طالب علم کے بعد اب رکشے ڈرائیور کے اکاونٹ سے بھی اربوں روپے برآمد ہو گئے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق اورنگی ٹاﺅن کے رکشہ ڈرائیور کے اکاﺅنٹ میں 2 ارب 50 مزید پڑھیں