بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی کار حادثے میں شدید زخمی

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شبانہ اعظمی کی گاڑی کو مہاراشٹرا کے ضلع ریگاد میں ممبئی ۔ پونے ایکسپرس وے پر حادثہ پیش آیا ۔ حادثے کے وقت گاڑی میں اداکارہ کے شوہر و معروف لکھاری جاوید مزید پڑھیں

کار حادثے کے بعد آسٹریلوی اداکارہ جیسیکا فاک ہولٹ سینیٹ جارج ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی اداکارہ جیسیکا فاک ہولٹ سینیٹ جارج ہسپتال میں زندگی اور موت کی سانسیں گن رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں باکسنگ ڈے کے موقع پر وہ اپنے خاندان کے ہمراہ سفر پر تھیں کہ مزید پڑھیں

سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں دوست سمیت چکری کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چکری کے قریب موٹروے پر ٹریفک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں اپنے دوست سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ان کا بیٹا اور ڈرائیور شدید زخمی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کو ہلاک کرنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی ضمانت منظور

کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ کی رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکر میں ہلاکت کے کیس مزید پڑھیں

ملتان ، مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی بھیانک حادثے کا شکار ، جاوید ہاشمی بھی کار میں موجود تھے

جاوید ہاشمی اپنے ڈرائیور کے ہمراہ اپنی نئی گاڑی میں لاہور سے واپس ملتان جا رہے تھے کہ مخدوم رشید کے قریب اچانک ان کی گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ٗ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث مزید پڑھیں

فرانس میں بس اسٹاپ پر کھڑے لوگوں پر گاڑی چڑھادی گئی، خاتون ہلاک

فرانس کے ساحلی شہر مارسے میں ایک شخص نے 2 بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر اپنی تیز رفتار کار چڑھادی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف مزید پڑھیں