پاک فوج میں بڑے پیمانے پر ترقیاں۔۔۔ 40 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ۔۔ پاک فوج کے 3جوان شہید۔۔جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی جہنم واصل

نداینراولپنڈی(ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک فوج کے ہاتھوں شکست کے بعدبھارت نے پاکستان کے دوست کہلائے جانیوالے ملک سے ایٹمی آبدوز مانگ لی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان سے جنگی اور سفارتی محاذ پر شکست کھانے کے بعد سے ہی بھارت پر جنگی جنون سوارہے اور اپنے جنگی جنون کے ہاتھوں مجبور ہو کر بھارت نے روس سے ایٹمی آبدوز لیز پرلینے کا مزید پڑھیں

بھارتی مورچوں کے سامنے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگ گئے

آزاد کشمیر (نیوزڈیسک) بھارتی مورچوں کے سامنے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔ قومی اخبار کے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کو منہ توڑجواب دینے پر مختلف شہروں میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے ایک بٹن دبانے کی دیر تھی کہ بھارت کا پورا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر مکمل تباہ ہوجاتا تھا لیکن نشا نے پر ہو نےکے با و جو د پا ک فضا ئیہ نے فائر کیو ں نہ کیا ؟ حقیقت نے بھا رتیو ں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )27فروری کو بھارت ملڑی کے اعلیٰ حکام پاک فضائیہ کے نشانے پر تھے تاہم پاکستان نے پر امن ملک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سے تھوڑا فاصلے پر میزائل داغے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

پاک بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی پاک فوج کے بہادر جوانوں کے لیے مشہور ریسٹورانٹ نے اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) یوں تو پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور کئی بار بھارت کو پر امن رہنے کا پیغام دے چکا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ اگر بھارت کوئی بھی جارحانہ کاروائی کرنے مزید پڑھیں

پاک فوج مکمل طور پر چوکنا، 24 گھنٹوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ترجمان پاک فوج نے سوشل میڈیا پر چل رہی خبروں کے برعکس اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر گذشتہ چوبیس گھںٹے کی صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول مزید پڑھیں

2 جوان شہید ہو تے ہی پاک فوج دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی۔۔۔ کتنے بھا رتی فو جیو ں کو جہنم واصل کر دیا ؟ پورے بھا رت میں قہر مچ گیا

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)امن کا پیغام بھی بھارت کو نہ سدھار سکا، بھارتی ڈاکٹر نے8 بھارتی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ مقبوضہ کشمیر کے ڈسٹرکٹ راجوڑی اسپتال کے بھارتی ڈاکٹر راجیوترپاتی کے مطابق کیپٹن سمیت 8 اہلکاروں کی مزید پڑھیں

پا ک فوج کی شا ندار کا رروائی کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی نے شکست تسلیم کر لی، اہم اعلان کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نے شکست تسلیم کر لی، نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت کے پاس رافیل طیارے ہوتے تو ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

پیٹرولنگ شروع ، اللہ اکبر! بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی تیاریاں ، جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے ایکشن میں آگئے ، فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی

لاہور (نیوز ڈیسک) جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے پاکستان کی حفاظت کیلئے ایکشن میں آگئے، پاکستان اور چین کی جانب سے تیار کردہ جنگی طیاروں نے پاکستان کے سرحدی علاقوں کی پیٹرولنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

کہا تھا نہ ’’ پاک فوج صرف کہتی نہیں ’ سرپرائز ‘ دیتی بھی ہے ‘‘، پاک فوج نے دشمن کو پہلا نظارہ کروا دیا۔۔۔ سرحد کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دی

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کھوئی رٹہ کے سرحدی گاؤں جگالپال مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلا س میں بڑا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا اختیار دیدیا

قومی سلامتی کمیٹی نے پلوامہ واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے،وزیراعظم نے پاک فوج کو بھارت کے کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کا اختیار دے دیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والا اجلاس 3 گھنٹے سے زائد جاری رہا مزید پڑھیں

یہ سیکیورٹی پاکستان کو لیکر بیٹھ جائیگی ، ن لیگی رہنما رانا افضل کی ایک بار پھر پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ ڈا ن لیکس ہمارے خلاف گیم تھی کہ ن لیگ کو حکومت سے فارغ کرنا ہے اور تحریک انصاف کو لیکر آنا ہے ، یہ سیکیورٹی پاکستان کو مزید پڑھیں

عمران خان کے فوج سے معاملات کس صورت میں بگڑ سکتے ہیں؟

لاہور (اُردو نیوز) معروف صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلی بار سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملے تھے اور ان کو سلیوٹ کیا اور اپنی خدمات پیش کیں تو جنرل قمر مزید پڑھیں

پاک فوج کا طیارہ گر کرتباہ ، اہم ترین شہادت کی اطلاعات موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کا طیارہ گر کرتباہ ، اہم ترین شہادت کی اطلاعات موصول ۔۔۔! تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کی جوابی کاروائی ، تین بھارتی فوجی جہنم واصل

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس پر پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اندرونی و بیرونی چیلنجز پر جامع قومی ردعمل دینے کی ضرورت ہے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے اندرونی و بیرونی چیلنجز جامع قومی ردعمل کا تقاضا کرتے ہیں ، فوج دیگر ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر ردعمل تیار کرے گی ۔ آئی ایس مزید پڑھیں

’’تمام پاکستانی نو جوا نو ں کیلئے انتہائی اہم ترین خبر ‘‘ پاک فوج نے ہنگامی اعلان کر دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ نوجوان دشمن کی سازش ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں‘ طلباملک کو در پیش چیلنجز سے با خبر رہیں‘ دشمن قوتیں بذریعہ سوشل میڈیا نوجوان مزید پڑھیں

فوج کے اندر کڑے احتساب کا نظام موجود ہے

راولپنڈی (نیوزڈیسک) فوج کے اندر احتساب کا سخت نظام موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ میرا احتساب فوج کا ادارہ ہی کر سکتا ہے، کسی عوامی عہدے پر براجمان نہیں، مزید پڑھیں

ستوال سیکٹر میں بھی بھارتی ڈرون کا شکار ، پاک فوج نے بھارتی ڈرون گرانے کی ہیٹرک مکمل کرلی

پاک فوج نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے بھارت کا ایک اورکوآرڈ کاپٹر مارگرایا ، بھارتی کوآرڈ کاپٹر کو ستوال سیکٹر پر مار گرایا گیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق پاک فوج نے گزشتہ 20 گھنٹے میں دوسرا مزید پڑھیں