پیپلز پارٹی حکومت گرانے کی بات نہیں کر رہی حکومت کو سپیس دینے کی بات کررہی ہے ، لیکن تحریک انصاف خود اپنی حکومت گرانا چاہتی ہے ، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت گرانے بات نہیں کر رہے ، سپیس دینے کی بات کررہے تھے لیکن تحریک انصاف خود اپنی حکومت گرانا چاہتی ہے ، تحریک انصاف وفاق پر بات نہیں کرسکتی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے دور حکومت میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر ۔۔۔ پی ٹی آئی حکومت نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے بورڈ بنانے کی ہدایت کردی‘ بورڈ پی ٹی وی‘ ریڈیوکے 2008 کے بعد تعینات ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرے گا۔ پیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی جیل سے رہائی مشکل ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگی قیادت کو بڑا جھٹکا دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے 16 اکتوبر کیلئے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کیلئے (ن) لیگ کیساتھ تعاون سے معذرت کرلی ہے۔ (ن)لیگ نے تجویز دی تھی کہ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس 16اکتوبر کو بلایا جائے ،اس مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پاکستان کی سیاست کی سمجھ آ گئی ہے ، ہم نے کافی سبق سیکھ لیا جو رہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے ، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے کافی سبق سیکھ لیا جو رہ گیا ہے وہ بھی سیکھ لیں گے ، ملک میں جمہوریت کا سورج ضرور طلوع ہوگا ۔ ایک نجی نیوز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا اہم ترین سیاسی رہنما سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ کے باہر سے توہین عدالت کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی مدعیت میں پیپلزپارٹی کے سابق سینٹر فیصل رضا عابدی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق کا خورشید شاہ سے رابطہ ، قومی اسمبلی کے باہر اجلاس میں شرکت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا خورشید شاہ سے رابطہ ، قومی اسمبلی کے باہر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق سردار ایاز صادق نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید مزید پڑھیں

فواد چودھری کا پارلیمنٹ میں رویہ بہت افسوسناک ہے ، تحریک انصاف والوں کو میچورٹی اور سنجیدگی پیپلز پارٹی سے سیکھنی چاہئے ، ناز بلوچ

پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے کہ فواد چودھری کا پارلیمنٹ میں رویہ بہت افسوسناک ہے ، ہم کو ان کی زبان کی وجہ سے واک آﺅٹ کرکے پارلیمنٹ سے جانا پڑا تھا ، وزارت اطلاعات بہت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے ، پیپلز پارٹی نے ہماری پیٹھ میں دومرتبہ چُھرا گھونپا ، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس وقت اپنے مفادات کی سیاست کررہی ہے ، پیپلز پارٹی نے ہماری پیٹھ میں دومرتبہ چھرا گھونپا ، خسرو بختیار کبھی شہبازشریف کی تعریفیں کرتے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات ، سیسیلین مافیا اور علی بابا چالیس چور نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا ، حکمران جماعت کے خلاف مل کر الیکشن لڑیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کے خلاف ہاتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مزید پڑھیں

’’ ضمنی انتخابات حکومتیں ہی جیتا کرتی ہیں ، مسلم لیگ ن سے اتحاد نہیں ہو سکتا ‘‘ ، پیپلز پارٹی کے چوہدری منظور نے مسلم لیگ ن کو ٹھینگا دکھا دیا

پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات حکومتیں ہی جیتا کرتی ہیں ، ہم ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی خواہش پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ تو کر سکتے ہیں لیکن مسلم لیگ ن سے مزید پڑھیں

نواز شریف اور آصف علی زرداری کا رابطہ، پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف حکمت عملی تیار

اسلام آباد (اردو نیوز) نواز شریف نے اڈیالہ جیل سے باہر آنے کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ طور پر آغاز کردیا ہے، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عام انتخابات 2018ء میں ہونے والی ناکامی کا جائزہ مزید پڑھیں

پارٹی کے کارکن ہی میری طاقت ہیں ، ان کی جدوجہد سے ہم ضرور کام یاب ہوں گے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابات 2018 کے بعد پیدا ہونے والی نئی صورتِ حال پر پارٹی کارکنوں کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مایوس نہ ہوں الیکشن میں دھاندلیوں کی حقیقت عیاں ہو مزید پڑھیں

پنجاب میں پیپلز پارٹی کا ووٹر ابھی خاموش ہے لیکن وقت ایک سا نہیں رہتا ، رہنما پیپلز پارٹی ناز بلوچ

پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میں آنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ، پیپلز پارٹی نے بہت سے لیڈر پیدا کئے جو تحریک انصاف کا حصہ بن چکے ہیں ، پنجاب میں پیپلز مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے جیل انتظامیہ نے ان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع مزید پڑھیں

شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ہی برآمد ہوئیں، اقرار الحسن

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے معاملے میں گزرتے وقت کے ساتھ نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں۔ پہلے محکمہ صحت کی ایگزامن رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز! صدر مملکت کا عہدہ تحریک انصاف کے ہاتھوں سے نکل گیا، اپوزیشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کو صدارتی انتخاب میں 3 سے 4 ووٹوں کی برتری حاصل ہے تا ہم تقسیم کی صورت میں عارف علوی باآسانی صدرمنتخب ہو جائیں گے۔ مولانافضل الرحمن مزید پڑھیں

صدر کے انتخاب پر ہم نے رستے نہیں چھوڑے اس پر ن لیگ نے ضد کی ہے ، پیپلزپارٹی آج بھی اپوزیشن الائنس کا حصہ ہے ، قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے الائنس میں آج بھی شامل ہیں اور مشترکہ صدر کے انتخاب پر ہم نے رستے نہیں چھوڑے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے لیے پیپلز پارٹی پر دباؤ ڈال رہی ہے ، ہماری حکومت عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی پوری کوشش کرے گی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتوں کو قانونی ضروریات کا خیال رکھنا پڑتا ہے لیکن ہماری کوشش ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے ۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

ن لیگی وفد کی خورشید شاہ اور رضا ربانی سے ملاقات ، متفقہ صدارتی اُمیدوار لانے پر غور

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن یکجا نہ ہوئی تو حکمران جماعت کو فائدہ ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ اور رضا ربانی کی (ن) لیگ کے وفد سے ملاقات ہوئی ، لیگی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے صدارتی امیدوار کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے لیے پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن کا نام مسترد کردیا ۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں