مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ میں اضافہ ،فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کو حیران کن پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لئے دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیااس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو پاکستان پہنچ گئیں ، پیپلز پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف تحریک کی قیادت کیلئے صنم بھٹو پاکستان پہنچ گئی ہیں ، انہیں پیپلز پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا بھی امکان ہے ۔ صنم بھٹو بیرون ملک سے پاکستان پہنچی ہیں جہاں انہوں مزید پڑھیں

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا جوابی وار ، عمران خان پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا اور الیکشن کمیشن میں عمران خان اور فیصل واوڈا کے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز ، پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کو میدان میں اتارنے پر غور

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کی صورت میں احتجاجی تحریک کی قیادت کیلئے صنم بھٹو کو میدان میں اتارنے کی تجویز زیر غور ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو حکومت نہیں بنانے دیتی ، ہماری قیادت کو ختم کیا جا رہا ہے ، چوہدری منظور کی غلط فہمی

پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پیپلزپارٹی کو کبھی پنجاب میں حکومت نہیں بنانے دی ، پیپلز پارٹی کی قیادت کوختم کیا جا رہا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں مزید پڑھیں

مقدمات اور پکڑ دھکڑ سے بچنے کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا اتحاد بے اثر ثابت ہوگا ، تجزیہ کار بابر ستار

تجزیہ کار بابر ستار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے رونے دھونے سے ہی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جار ی کئے جائیں گے ، مقدمات اور پکڑ دھکڑ کی بنیاد پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا ماحول اچھا ہونے جا رہا ہے ، رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کا یقین

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا ماحول اچھا ہونے جا رہا ہے ، ایوان میں مسائل پر بات کرنی چاہئے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری مزید پڑھیں

’’کون ہے یہ ؟ کل اسے پیش کیا جائے ‘‘ چیف جسٹس پاکستان نے اعظم سواتی کے بعد کس وزیر کو طلب کر لیا َ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (اُردو نیوز ڈیسک) انتہائی اہم خبر۔۔چیف جسٹس پاکستان نے اعظم سواتی کے بعد کس وزیر کو طلب کر لیا َ کھلبلی مچ گئی۔۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کی سماعت کے دوران ایک شہری نے مزید پڑھیں

یہ ہیں پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون ہند و سینیٹر کرشنا کوہلی عمر کوٹ کا ایک درندہ صفت وڈیرہ تین سال تک ان کے ساتھ کیا کرتا رہا خود ہی ہولناک کہانی سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (آن لائن) تھر سے تعلق رکھنے والی پیپلز پارٹی کی سینیٹر کرشنا کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وڈیرے نے کئی سال تک قید رکھا ۔ سکول ٹیچر کی مہربانی وہ مجھے پاس کرتی رہیں تھر میں پانی مزید پڑھیں

اناللہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست کو ناقابل برداشت دھچکا ۔۔انتہائی سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی سیاست کو ناقابل برداشت دھچکا ۔۔انتہائی سینئر سیاستدان انتقال کر گئے ۔سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالحق بھرٹ انتقال کرگئے، عبدالحق بھرٹ کئی روز مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی مزید پڑھیں

اگر صدر کے اختیارات پارلیمنٹ کو نہ دیتا تو آج کوئی ڈینٹسٹ یا پکوڑے والا صدر نہ ہوتا ، آصف علی زرداری

سا بق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے وہ نہیں سمجھتے کہ کپتان کی حکومت زیادہ دن تک چل پائے گی ۔ عوام کے اصل حقدار ہم ہیں ان کے بنائے ہوئے پتلے نہیں ہے ۔ ہم نے مخالفین مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سینئر ترین رہنما پر کرپشن الزامات ثابت۔۔ 9سال قید، 5کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما پر کرپشن الزامات ثابت ہوگئے، احتساب عدالت نے پی پی رہنما میاں خرم کو 9 سال قید، 5 کروڑ جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو زبردست مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنی تحفے میں ملنے والی گھڑی قومی خزانے میں جمع کرا دی مگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے دور میں ملنے والے تحفے کہاں گئے؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد سے تحفے میں ملنے والی گھڑی جب قومی خزانے میں جمع کروائی تو پورے ملک میں دھوم مچ گئی لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

دوسروں پراُنگلیاں اٹھا کرعمران خان اوردرباری اپنی نااہلی ثابت کر رہے ہیں ، پیپلز پارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو کا وزیرِاطلاعات فواد چودھری کے بیان پر ردعمل

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ دوسروں پرانگلیاں اٹھا کرعمران خان اوردرباری اپنی نااہلی ثابت کر رہے ہیں ، ملک کو قرض کی لعنت سے چھٹکارا دلانے کے دعوے کرنیوالے یوٹرن لے رہے مزید پڑھیں

رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹ بولنے والا روبوٹ قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے فواد چوہدری کو جھوٹ بولنے والا روبوٹ قرار دیدیا ۔ فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اتحادی بھی نہیں سنبھالے جاتے ، مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوس ہوکر مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس فوری بلانے کا فیصلہ موخر کردیا

مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس فوری بلانے کا فیصلہ موخر کردیا ہے اور اے پی سی سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق جے مزید پڑھیں

اگر حکومت کے خلاف احتجاج کیا تو عوام میں اپوزیشن کا منفی تاثر جائیگا ، پیپلز پارٹی نے بھی فضل الرحمان کو ہری جھنڈی دکھا دی

پیپلز پارٹی نے بھی ہری جھنڈی دکھا دی ، فضل الرحمان کی اے پی سی بلانے کی خواہش مخدوش ہونے لگی ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا فضل الرحمان کی بلائی گئی اے پی سی میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے مزید پڑھیں

اے پی سی پیپلز پارٹی نہیں مولانا فضل الرحمان بُلا رہے ہیں ، ہمارا مقصد حکومت کو گرانا نہیں ہے ، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی پیپلز پارٹی نہیں بلکہ فضل الرحمان بلا رہے ہیں ، آصف زرداری بار بار کہہ چکے ہیں کہ حکومت کو نہیں گرائیں گے ۔ ایک نجی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب خود بُرے نہیں ہیں بلکہ اُن کی سوچ اور طور طریقے بُرے ہیں ، اُنھیں لگایا ہم نے تھا مگر کرسی پر بیٹھنے کے بعد سوچ بدل جاتی ہے ، آصف علی زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان پرائم منسٹر سلیکٹ ہیں ، نہ یہ حکومت چل سکتی ہے اور نہ ہی ملک چلا سکتی ہے ۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں