پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں ، پاکستانی فلم انڈسٹری کو تیزی سے ترقی کرتا دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے ، بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کی کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو

نئی آنے والی پاکستانی فلم ‘چھا جا رے’ کی شوٹنگ میں مصروف بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز بہترین کام کر رہے ہیں ۔ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ ان دنوں کراچی میں موجود ہیں جہاں مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے ، بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی ، اداکارہ عروہ حسین

اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عروہ حسین کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈراموں کی شب و مزید پڑھیں

پاکستانی سینماؤں میں بھارتی فلموں کی نمائش کے حق میں نہیں ہوں ، اداکارہ صبا قمر

اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ملکی فلمیں و ڈرامے اب بیرون ممالک میں شناخت بنا چکے ہیں ۔ بین الاقوامی سطح پر ملکی فنکاروں کو منفرد مقام عمدہ پرفارمنس کی بنا پر مل رہا ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں نے میری فنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا ، پہلی ہی فلم میں میری پرفارمنس کو شائقین نے پسند کیا ، اداکارہ مایا علی

اداکارہ و ماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ فلم طیفا ان ٹربل میں کام کرنے کا لطف آیا جس کا اظہار الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں ۔ علی ظفر نے میرا انتخاب کیا اورمیں نے اپنی پرفارمنس مزید پڑھیں

اداکار فہد مصطفیٰ نے خود کو پاکستانی ’سلمان خان‘ قرار دے دیا

اداکار فہد مصطفیٰ نے خود کو پاکستانی ’سلمان خان‘ قرار دے دیا ۔ فہد مصطفیٰ کی بیک وقت 2 فلمیں بڑی عید پر نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں جس میں ’لوڈ ویڈنگ‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ مزید پڑھیں

علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے چوتھے ہفتے میں بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

گلوکار و اداکار علی ظفر اور مایا علی کی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے چوتھے ہفتے میں بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ۔ 20 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنی والی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے ریلیز کے ساتھ مزید پڑھیں

معروف اداکار جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’وجود‘ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی ، فلم کا ٹیزر ریلیز

معروف اداکار جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “وجود” میں پہلی مرتبہ سپر اسٹار ندیم، شاہد اور جاوید شیخ ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ فلم ’وجود‘ جاوید شیخ کی ہدایتکاری میں بننے والی آٹھویں فلم ہے مزید پڑھیں

پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقعہ ملے گا تو ضرور کام کروں گا ، فواد خان

فلم سٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقعہ ملے گا تو ضرور کام کروں گا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فواد مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’ موٹر سائیکل گرل ‘‘ کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کرنے کی تیاری

پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ’’ موٹر سائیکل گرل ‘‘کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوہائے علی ابڑو جلد ہی سکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستانی فلم ” کیک“ کے پریمیئر میں شرکت کی ، شیخ رشید بھی ہمراہ تھے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فلم دیکھنے سینما پہنچ گئے ، فیصل جاوید ، زلفی بخاری اور شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے دوست زلفی بخاری کی فرمائش پر فلم مزید پڑھیں

پنجابی فلموں میں کام کر نے کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گا ، فواد خان

فلم سٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقعہ ملے گا تو ضرور کام کروں گا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں فلم مزید پڑھیں

پاکستانی فلم کےگانے میں حمائمہ ملک اور محب مرزا کے انتہائی فحش مناظر ، سوشل میڈیا پر لوگوں کی لعن طعن ، ویڈیو ملاحظہ کریں

پاکستانی فلم سٹار شان شاہد نے حال ہی میں فلم ”ارتھ“ ریلیز کی جس پر وہ بہت عرصے سے کام کر رہے تھے۔ فلم ریلیز ہوئی تو شان شاہد، حمائمہ ملک، محب مرزا اور یاسر حسین مرکزی کرداروں میں نظر مزید پڑھیں

ہمیں فلم اور ڈرامے کے فرق کو سمجھنا ہوگا ، پاکستانی فلمیں ڈرامہ مکسچر ہی ہیں ، رابی پیرزادہ کی نوجوان فلم میکرز پر تنقید

گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اس وقت نوجوان فلم میکرز کی کاوشیں قابل تعریف ہیں مگر انھیں فلم اور ڈرامہ کے فرق کو بھی سمجھنا ہوگا کیونکہ ابھی تک بننے والی فلمیں ڈرامہ مکسچر ہی ہیں ۔ مزید پڑھیں

حریم فاروق سعودی عرب میں وہ کام کرنے جارہی ہیں جو آج تک کوئی پاکستانی اداکارہ نہ کر سکی

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی فلم ’پرچی ‘ 5 جنوری کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور پرچی پہلی فلم ہے جو سعودی عرب میں ریلیز کی جائے گی اور یہ اعزاز بھی پاکستانی اداکارہ کے حصے میں مزید پڑھیں

سیاستدان کی زیادتی پرمبنی نئی پاکستانی فلم ’’ورنہ‘‘ نے ریکارڈ توڑ دیئے، بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کے بعد لالی ووڈ میں بھی اپنی دھاک بٹھا دی ، فلم ’’ ورنہ ‘‘ نے تین کروڑ روپے کا بزنس کر کے پاکستان میں زیر نمائش بھارتی فلموں کو مات دیدی ۔ مزید پڑھیں

شعیب منصور کی گرتی کارکردگی کی تازہ مثال ‘ورنہ’

کچھ عرصے سے پاکستانی سینما میں، سماجی موضوعات کو اہمیت ملنے لگی ہے، حال ہی میں نمائش کی جانے والی فلم ’ورنہ‘ اِسی رجحان کی ایک کڑی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے معروف ہدایت کار شعیب منصور نے بنائی ہے، مزید پڑھیں

نئی پاکستانی فلم ’’ورنہ‘‘ کی کہانی کس اہم پاکستانی سیاستدان کے بیٹے کی شرمناک حرکت پر مبنی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی نمائش پر پاکستان سنسر بورڈ کی طرف سے پابندی لگا دی گئی تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی مطیع اللہ جان نے اس فلم میں غیر مناسب مواد کی مزید پڑھیں

دپیکا کا ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘ پر پابندی کے خلاف سخت ردعمل

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ پر پابندی عائد کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کچھ لوگ سینما کی طاقت کو نہیں مزید پڑھیں

ہدایتکار شعیب منصور اور ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘پر سنسر بورڈ کی تلوار لٹکنے لگی

ہدایتکار شعیب منصوراورماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ ‘‘پر سنسر بورڈ کی تلوار لٹکنے لگی جس کے بعد فلم کی ریلیز مشکلات کا شکار ہوگئی۔ شعیب منصور کمرشل اور روایتی دھوم دھڑکے کے بجائے حقیقی موضوعات پر فلمیں بنانے کے لیے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا پاکستان میں بڑی پابندی لگا دی گئی

ماہرہ خان کو بڑا جھٹکا، سینٹرل بورڈ آف فلم سینسرز اسلام آباد نے فلم ’’ورنہ‘‘ کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فلم ”ورنہ“ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں سے طے تھی مزید پڑھیں