نکاح پہ نکاح کا معاملہ ، عدالت نے اداکارہ میرا کو 19 نومبر کو طلب کرلیا

اداکارہ میرا کیخلاف نکاح پہ نکاح کیس میں عدالت نے اداکارہ سے 19 نومبر کو جواب طلب کرلیا ۔ کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ ہدایت اللہ نے میرا کے مبینہ شوہر عتیق کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت میں میرا مزید پڑھیں

اداکارہ صنم سعید نے اپنی شادی کی ناکامی پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی ، اُنہوں نے اپنی شادی اور طلاق سے متعلق کئی انکشافات کئے

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنی شادی کی ناکامی پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی ہے اور کہا ہے کہ اس کی وجہ میں خود ہوں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ صنم سعید کے مزید پڑھیں

اپنے وقت کی سپر اسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں ، اداکارہ کئی برسوں سے نفسیاتی مرض اور مالی مسائل کا شکار ہیں

اپنے وقت کی سپر اسٹار اداکارہ روحی بانو لاپتا ہوگئیں ، کہاں گئیں کوئی بتانے کو تیار نہیں ، نہ نفسیاتی اسپتال میں ہیں نہ اپنے گھر اور نہ ہی بہن کے گھر والوں کو کوئی عِلم ہے ۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے ، بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی ، اداکارہ عروہ حسین

اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار اور کام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عروہ حسین کا کہنا تھا کہ پاکستانی ڈراموں کی شب و مزید پڑھیں

سینے کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم چلانے والی ماہرہ خان اب بریسٹ کینسر مہم کا بھی حصہ بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں سینے کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم چلا رہی ہیں ، تاہم اب وہ کینسر مہم کا بھی حصہ بن گئی ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق ماہرہ نے اپنی ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

’’ سلطنت آپ گدھے کو سونپ چکے ہیں اور۔۔۔‘‘ معروف پاکستانی اداکارہ ’ حرا مانی ‘ نے ایسی بات کہہ دی کہ مریم اورنگزیب بھی خاموش نہ رہ سکیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اینی میٹڈ فلم ڈونکی کنگ نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے اور اس کے شاندار پریمیئر کے موقع پر بھی لوگوں اور اداکاروں نے اس فلم کو خوب پسند کیا ۔فلم کے پریمیئر پر مزید پڑھیں

’’ اقراء مجھے اپنا نمبر دے دو‘‘ مداح کی درخواست پر پاکستانی اداکارہ اقراءعزیز نے جب نمبر شیئر کیا تو ہر کوئی بس دیکھتا رہ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کی زیادہ تر اداکارائیں اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے اور اپنے لمحات کو شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ کہ سوشل میڈیا پر انکے اکاؤنٹس پر مزید پڑھیں

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ بندیا کے سابق شوہر اسد نذیر نے امریکہ میں مالیاتی فراڈ کے ذریعے بینکوں سے لاکھوں ڈالر اُڑا لیے

پاکستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے مالیاتی اداروں کے کئی ملین ڈالرز فراڈ ، دھوکہ دہی ، جعلی بینک اکاﺅنٹس اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے اڑا لیے ۔ سینئر ڈسٹرکٹ جج کے فیصلہ کی حاصل ہونے والی کاپی سے مزید پڑھیں

میری سب سے زیادہ بہترین دوست میری بہن عروہ حسین ہے ، معروف اداکارہ ماورا حسین

معروف اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ میری سب سے زیادہ بہترین دوست میری بہن عروہ حسین ہیں اور دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہم ایک دوسرے کے زبردست نقاد بھی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماورا نے ایک مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکارہ بابرہ شریف کا دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کے لئے 10 لاکھ روپے کا عطیہ

معروف اداکارہ بابرہ شریف نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کے لئے سپریم کورٹ کے قائم کردہ فنڈز میں 10 لاکھ روپے جمع کرا دیئے ۔ اداکارہ بابرہ شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں مزید پڑھیں

ٹی وی کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی پاکستانی سیاستدانوں پر کڑی تنقید

ٹی وی کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ سیاستدانوں نے خراب کارکردگی کے باعث عوام کا ووٹ اور اعتماد کھو دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ان سیاستدانوں کی کرپشن اور خراب گورننس سے ستائی مزید پڑھیں

میری آنیوالی سیریل ’’ آنگن ‘‘ ناظرین کو ششدر کر دیگی ، اداکارہ ماورا حسین

اداکارہ ماورا حسین نے کہا کہ میری آنیوالی سیریل آنگن ناظرین کو ششدر کردیگی ۔ ٹی وی سے دور نہیں ہوئی وقت کی کمی اور اچھے کردار کی تلاش نے فی الحال ٹی وی سے دور کردیا تھا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی اداکارہ کو شوہر نے آگ لگادی،40فیصد جسم جھلس گیا،حالت ناقابل بیان،عدالت نے شوہر کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ دھ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی اداکارہ نایاب خان زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ،اسلام آباد کے پمز برن کیئر سنٹر میں زیر علاج ۔ نایاب خان کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس چکا ۔ایک انگریزی روزنامے کے مزید پڑھیں