آئی ایم ایف کا پاکستان کی ٹیکس وصولی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار ، ٹیکس وصولی میں اضافے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور ، مقامی اخبار کا انکشاف

آئی ایم ایف نے پاکستان کی ٹیکس وصولی کی صورت حال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مالی خسارے سے نمٹنے کے لیے ٹیکس وصولی میں اضافے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

اربوں روپے کی جائیداد والوں کو نوٹس جاری کردیے ہیں ، نیا پاکستان بن رہا ہے ، عوام ٹیکس دے کراس کا حصہ بنیں ، وزیر خزانہ اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی جائیداد والوں کو نوٹس جاری کردیے ہیں ، نیا پاکستان بن رہا ہے ، عوام ٹیکس دے کراس کا حصہ بنیں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

مہنگی گاڑیاں خریدنے ، ٹیکس چوری کرنیوالوں کے خلاف شکنجہ تیار، ایف بی آر نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور (اُردو نیوز) نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں گئیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگی گاڑیاں خریدنے والوں کیخلاف موثر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں خریدنے کے باوجود مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کے لئے اب بھی وقت ہے کہ سنبھل جائیں ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ، بڑی معیشت پا کستان پر دھونس نہیں جما سکتی ، وزیر خزانہ اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والوں کے خلاف حکومت نے ٹاسک فورس قائم کردی ہے ، ٹیکس چوروں کے لئے اب بھی وقت ہے کہ سنبھل جائیں مزید پڑھیں

بیرون ملک مقامی کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے خریداری کرنے پر پیشگی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو نیوز) بیرون ملک مقامی ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں پر پیشگی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے سیکشن 236Y کے تحت بیرون ملک مزید پڑھیں

ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل کر دیا

ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل کر دیا ۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس مزید پڑھیں

نگران حکومت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 30 ستمبر تک توسیع کا فیصلہ کر لیا ، اب تک ایف بی آر 65 ارب روپے وصول کرچکا ہے

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 30 ستمبر تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے ٹیکس وصولیوں کیلئے مخصوص بینکوں کے اوقات کار بڑھا دیئے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ مزید پڑھیں

صبا قمر کے بعد اب اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئی ، اثاثوں کی چھان بین شروع کر دی

ایف بی آر نے پاکستان کی معروف اداکارہ نرگس کے اثاثوں کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ نرگس کو ان کی ایڈن سٹی میں موجود رہائشگاہ پر نوٹس مزید پڑھیں

معروف اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا انکم ٹیکس آڈٹ ، ایف بی آر نے طلب کر لیا ، کراچی اور لاہور کے دیگر فنکاروں کی بھی فہرست تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے معروف اداکارہ و ماڈل صبا قمر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صبا قمر کا سال 2014 سے 2015 تک کے انکم ٹیکس کا آڈٹ ہونا ہے اور انہیں مزید پڑھیں

’’ 100 روپے کے کارڈ پر 40 روپے کٹوتی ہو جاتی ہے ، بتا یا جائے موبائل فون کارڈز پر کونسے ٹیکسز لاگو ہیں ‘‘ ، چیف جسٹس ثاقب نثار کا ازخود نوٹس ، حکومت سے جواب طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کے معاملے کا ازخود نوٹس لے کر حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرے گی ، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے پیش کی گئی ایمنسٹی اسکیم کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرے گی ۔ کراچی میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مسترد کردی ، ایمنسٹی اسکیم لانے کا مقصد قوم کی چوری شدہ دولت کو جائز بنانا ہے ، حکمرانوں کا کالا دھن حلال کرنے کی ہر کوشش کی مزاحمت کریں گے ، اسد عمر

پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی سکیم کو مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے وزیراعظم کی جانب مزید پڑھیں

2 فیصد جرمانہ دیں اور کالا دھن سفید کر لیں ، وزیراعظم نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے کالا دھن سفید کرنے اور ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کے لئے نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ٹیکس نیٹ ورک کو بڑھانے لیے ڈرافٹ تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہریوں مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 150 سے زائد پلازہ مالکان ٹیکس چوری میں ملوث ، ایف بی آر

ایف بی آر نے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت وفاقی دارالحکومت میں 450 سے زائد پلازوں کی میپنگ مکمل کرلی اور ان میں قائم دکانوں، شاپنگ مالز اور سپر اسٹور ، آفسز وفلیٹس اور ان کے مالکان کے کوائف اکٹھے کرلیے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی تفصیلات پیش ، حکومت ڈیزل پر 74 فیصد اور پٹرول پر 68 فیصد ٹیکس وصول کر رہی ہے

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی تفصیلات پیش کردی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ کا فارم ہاؤس انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے قرق کر لیا

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ کا فارم ہاؤس انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے قر ق کرلیا ، جس کی مالیت 14 کروڑ 67 لاکھ روپے ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے ساحلی قصبے کے علاقے علی باغ میں مزید پڑھیں

نواز شریف نے مشیر خزانہ کو ٹیکس میں کمی لانے کی ہدایت کردی ، ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن والے ٹیکس سے مُستثنیٰ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہ لینے کی ہدایت کردی ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ 400 ارب روپے کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں ، چئیرمین نیب

چئیرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ 400 ارب روپے کا ٹیکس نہیں دیتیں۔ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں نیب کے تمام علاقائی بیوروز کی کارکردگی کا مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کیلیے درآمدی اشیا پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کے لئے تعمیراتی مواد کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران حکام نے انہیں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے شوبز شخصیات کو ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس بھیج دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے ٹیکس ادا نہ کرنے پر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو نوٹس بھیج دیے۔ ایف بی آر نے فلم اسٹار صائمہ، نور، خوشبو اور گلوکارہ فریحہ پرویز سے 27 دسمبر مزید پڑھیں