26 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ، قومی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست دیدی

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی، یہ قومی ٹیم کی راولپنڈی میں 26 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے ۔ راولپنڈی میں بنگلا دیش کے خلاف کھیلے مزید پڑھیں

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کی ٹیم آج تیسرے روز کا کھیل 135 رنز سے دوبارہ شروع کرے گی

جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل 135 رنز سے دوبارہ شروع کرے گی ۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر 135 رنز بنائے تھے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست ، پروٹیز نے سیریز دو صفر سے جیت لی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دوچار کرتے ہوئے سریز 2-0 سے جیت لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقہ کی جانب سے بنائے گئے 431 رنز کے جواب میں 294 مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ ، پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، پوری ٹیم 177 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر سے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 177 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، کپتان سرفراز احمد 56 اور شان مسعود 44 رنز بنا کر نمایاں مزید پڑھیں

پروٹیز کے خلاف پاکستانی بلے بازوں کی ناکامی کے بعد باؤلرز نے کمال کردکھایا ، جنوبی افریقہ شدید مشکلات کا شکار

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی فاسٹ باﺅلرز نے پروٹیز کو تگنی کا ناچ نچا دیا ۔ پہلی اننگز میں پاکستان کے 181 رنز کی لیڈ کے جواب میں جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

یاسر شاہ ابھی کتنے وکٹیں حاصل کرچکے ؟ کرکٹر 82سال پرانے عالمی ریکارڈ سے 2شکار دور

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کے عالمی ریکارڈ سے محض دو وکٹیں دور رہ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچز کی مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرہ روز پاکستان کے نام ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے 538 رنز کا ہدف ، آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 47 رنز بنا لئے

ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرہ روز بھی پاکستان کے نام رہا اور اسے میچ میں فتح کے لیے 180 اوورز میں مزید 9 وکٹیں درکار ہیں ۔ تیسرے دن کے آخری سیشن میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 400 رنز 9 مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا ۔ پاکستان کو آخری روز میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹیں درکار تھیں تاہم آسٹریلوی ٹیم دفاعی انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کو ڈرا کرانے میں کامیاب مزید پڑھیں

دبئی ٹیسٹ ، قومی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 181 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز ڈکلیئر کردی ، آسٹریلیا کو جیت کے لئے 462 رنز کا ہدف

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز قومی ٹیم نے 6 وکٹوں پر 181 رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز ڈکلیئر کردی جس کے بعد آسٹریلیا کو جیت کے لئے 462 رنز کا ہدف ملا ہے ۔ قومی ٹیم کے اوپننگ بلے مزید پڑھیں

دبئی ، آسٹریلیا پاکستان ٹیسٹ سیریز ، پاکستان نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن پر حملہ آور ہونے کیلئے دو اسپنرز یاسر شاہ اور بلال آصف کو میدان میں اُتارنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے آسٹریلوی بیٹنگ لائن پر حملہ آور ہونے کیلئے دبئی ٹیسٹ میں اپنے دو اسپنرز لیگ اسپنر یاسر شاہ اور آف اسپنر بلال آصف کے ساتھ حملہ آور ہونے کی تیاری کی ہے جبکہ فاسٹ بولنگ کا شعبہ تجربہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹم پین کینگروز ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرون فنچ مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ کا فیصلہ تیسرے د ن ہی ہو گیا، شرمناک نتیجہ سامنے آگیا

ہیڈنگلے (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں پاکستا ن کو اننگز کی عبرتناک شکست سے دوچار کر ڈالا۔ میچ کا فیصلے کھیل کے تیسر ے روز ہی ہو گیا ۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری کو مزید پڑھیں

لیڈز ٹیسٹ ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 174 رنز بنا کر آؤٹ ، میزبان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر106 رنز بنالیے

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنالیے تھے ۔ لیڈز مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ درست تھا ، سابق کپتان وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کپتان سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا ۔ جمعے کو ہیڈنگلے میں جیو سے بات چیت مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ، چوتھے دن کے اختتام پر آئرلینڈ کو 139 رنز کی برتری

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جہاں آئر لینڈ نے ساتویں وکٹ میں 114 رنز کی شراکت داری سے مہمان ٹیم کے خلاف 139 رنز کی برتری حاصل کرلی ، چوتھے دن مزید پڑھیں

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا ، ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ کسی ٹیم کے مدمقابل

پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ کل سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم مزید پڑھیں

گلابی بال سے ڈر لگتا ہے ، بھارت کا آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

بھارت نے آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے مزید پڑھیں

قصور سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ فاسٹ بولر فہیم اشرف کو آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے کیلئے کرکٹ ٹیم میں شامل کر نے پر اتفاق

قصور سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ فاسٹ بولر فہیم اشرف کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف میچز کیلئے پاکستان کی ٹیم میں شامل کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ فہیم اشرف نے 12 مزید پڑھیں

بنگال ٹائیگرز نے سری لنکن بلے بازوں کی محنت پر پانی پھیر دے دیا ، چٹاگانگ ٹیسٹ ڈرا

بنگال ٹائیگرز نے سری لنکن بلے بازوں کی محنت پر پانی پھیر دے دیا ، میچ کے آخری دن لنکن باؤلرز کے سامنے مومن الحق اور لیتن داس ڈٹ گئے ، پورے دن کے کھیل میں سری لنکن باؤلرز صرف مزید پڑھیں

سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کر لی

سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط بناتے ہوئے کھیل کے چوتھے روز کے اختتام تک بنگلہ دیش کے 81 رنز پر تین کھلاڑی پویلین بھیج دئیے ، جبکہ اسے ابھی بھی 119 مزید پڑھیں