پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق بن گیا، فرانسیسی صدر نے کال کیوں کی تھی؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کوئی پریشان ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کا دنیا بھر میں مذاق بن گیا، فرانسیسی صدر نے کال کیوں کی تھی؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کوئی پریشان ہوگیا.. وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات کی تو اس کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب دلیرآدمی ہیں اُن کو تین ماہ دیں ، پھرکارکردگی پربات کریں ، وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کھل کرحمایت کی اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دلیرآدمی ہیں ، پاکستان میں کوئی سفارش نہیں چلے گی ۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پاکستان کے واحد وزیراعظم بن گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عمران خان جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کرنے والے پاکستان کے واحد وزیراعظم بن گئے، اس سے قبل ہمیشہ وزیراعظم اور آرمی چیف پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ کسی بھی اجلاس کی مشترکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزراء اور مشیروں کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے تاہم قوم کی حمایت سے ان چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتا ہوں ، بالی ووڈ اداکار رشی کپور

بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور نے عمران خان کو سرہاتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کی سوچ کی تعریف کرتے ہیں ۔ بھارتی اداکار رشی کپور نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دیدی

ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ، عمران خان کو وزراتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ سرکاری ٹی وی کےمطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے سربراہ نے عمران خان کو مزید پڑھیں

حکومت کا ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

حکومت نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

عمران خان پھلے 100دن میں کیا کریں گے ؟ قوم سے کیے گئے وعدے

عمران خان پھلے 100دن میں کیا کریں گے ؟ قوم سے کیے گئے وعدے ، پاکستان کو بدلنے کے تحریک انصاف کے منصوبے میں حکومت اور طرز حکمرانی میں تبدیلی سر فہرست ہے ،ریاست کے تین اہم ستونوں جن میں مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا عثمان مبین کی موجودگی میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی ناکامی کی شفاف تحقیقات ممکن نہیں ہیں ، سینیٹر اعظم خان سواتی نے وزیراعظم کو صاف بتا دیا

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے ملاقات میں عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے چیئرمین نادرا عثمان مبین سمیت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی الوداعی ملاقات ، پاک امریکہ مشترکہ مفادات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم آفس میں الوداعی ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ۔ نجی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں ہفتہ وارچھٹیاں کم کرنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں ہفتہ وارچھٹیاں کم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے سمری جمع کرادی ہے ۔ وزارت داخلہ نے ملک بھرمیں ہفتہ وارچھٹیاں کم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دفتر خارجہ کا دورہ ، وزارت خارجہ کے حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دی ، پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کے دورے کے دوران حکام کو پالیسی گائیڈ لائن دے دیں اور کہا کہ قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، خارجہ پالیسی بناتے وقت پاکستان کا مفاد اپنی پہلی ترجیح مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو ریاست کیرالہ میں سیلاب متاثرین کے لئے پاکستان کی جانب سے مدد کی پیش کش

وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کو بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیرالا میں متاثرین کی کسی بھی قسم کی انسانی مدد کیلیے تیار ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون ، دو طرفہ تعمیری تعلقات کیلیے نئی حکومت کیساتھ ملکرکام کرنے کی خواہش کا اظہار

امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو کا وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے ان کی کامیابی اور دو طرفہ تعمیری تعلقات کیلیے نئی حکومت کیساتھ ملکرکام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

آئیں نئی قیادت کے سائے تلے متحد ہو جائیں اور نئے پاکستان کے لیے پُر امید رہیں ، خاتون اول بشریٰ عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعا کی ہے کہ اللہ پاکستان کو کامیابیاں، خوشیاں اور خوشحالی عطا فرمائے ۔ خاتون اول بشری بی بی نے عیدالاضحیٰ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں نئی قیادت مزید پڑھیں

عید کے پر مسرت موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا پیغام

اسلام آباد (اردو نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عید الا ضحی کے پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہےاور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ وہ ہماری مزید پڑھیں

میرے ووٹر ابھی بچے ہیں، عمران خان کا یہ جملہ حقیقت بن کر سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) میرے ووٹر ابھی بچے ہیں، عمران خان کا یہ جملہ حقیقت بن کر سامنے آگیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے پس منظر میں حماد اظہر کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ کیوں کیا؟ انتہا پسند ہندوﺅں نے نوجوت سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی

لکھنو (اردو نیوز) سابق بھارتی اوپنر نوجوت سنگھ سدھو کے دورہ پاکستان پر انتہا پسند ہندوﺅں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم راشٹریہ بجرنگ دل (آگرہ یونٹ) کے صدر سنجے جاٹ نے نوجوت سنگھ سدھو کے مزید پڑھیں

عمران خان نے پرانا حساب چکتا کرنے کا فیصلہ کر لیا گرفتار نواز شریف کانپ اُٹھے ، چونکا دینے والی رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے پہلےاجلاس میں نومنتخب وزراء و مشیروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعظم اپنے اور وفاقی کابینہ کے ارکان مزید پڑھیں