اب وٹس ایپ کے استعمال پر فیس ادا کرنا پڑے گی

لندن (اردو نیوز) دنیا بھر میں پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ایپ کے ستعمال کی فیس نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے 8 مئی کو اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب ہو جائیں ہوشیار ، اگر آپ نے ان باتوں کا خیال نہ کیا تو واٹس ایپ آپ کو بلیک لسٹ بھی کرسکتا ہے

واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب ہو جائیں ہوشیار ، ایسی کچھ باتیں جن کی وجہ سے واٹس ایپ صارفین کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر افواہیں پھیلانا ، نفرت مزید پڑھیں

واٹس ایپ کاوہ فیچرجس کالوگوں کوطویل عرصے سے انتظارتھا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس میں ہر سال ہی متعدد نئے فیچرز سامنے آتے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ 2019 کا آغاز چند نئے فیچرز سے کرنے والی ہے جن کی آزمائش اس وقت بیٹا ورژن مزید پڑھیں

کراچی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کرنے والا گروہ فعال ، انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے لگے

کراچی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کرنے والا گروہ فعال ہوگیا ۔ انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے لگے ہیں ۔ نامعلوم گروہ کے لوگ کال کرکے انعامی اسکیم کا جھانسہ مزید پڑھیں

کم عمر افراد والدین کی رضا مندی کے بغیر واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے ، پابندی ڈیٹا کے تحفظ کے قانون کے تحت لگائی گئی

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے یورپ میں 16 سال سے کم عمر افراد کیلئے والدین کی رضا مندی کے بغیر سروس کی فراہمی پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ پابندی ڈیٹا کے تحفظ کے قانون کے تحت لگائی گئی مزید پڑھیں

خوشحال میاں بیوی نے ایک ساتھ خود کشی کر لی، مرنے سے پہلے بہوکا ساس کو واٹس ایپ پیغام، میاں بیوی نے خودکشی کی وجہ نہیں بتائی،تحقیقات جاری

بھارت میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی نے ایک ساتھ خودکشی کرلی، خودکشی سے پہلے بہو نے ساس کو واٹس ایپ پیغام میں اپنے خودکشی کرنے کا پیغام بھیجا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کہاکہ 28 مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس مزید پڑھیں

31 دسمبر سے دنیا بھر میں لاکھوں موبائل فون صارفین واٹس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اس ماہ کے آخر میں واٹس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ اب متعدد فونز میں کام مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے پاکستانی ہو جائیں خبردار پلے سٹور سے وٹس ایپ ڈائون لوڈ نہ کریں کیونکہ۔۔ پی ٹی اے نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

خفیہ معلومات ہیک کئے جانے کا خدشہ، پی ٹی اے نے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ ڈی اے جی کی جانب سے پنجاب کے تمام صوبائی محکموں کو ایک مزید پڑھیں

خاتون کوواٹس ایپ پر دوست کو تضحیک آمیز پیغام بھیجنا مہنگا پڑ گیا

اپنے دوست کو واٹس ایپ پر بےعزتی کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون نے دوست کو پیغام بھیجا جس میں لکھا کہ ’تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں، تمہیں شرم آنی چاہیے ،لگتا ہے کہ والدین نے تمہاری تربیت ٹھیک مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی عارضی معطلی سے صارفین پریشان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس کچھ دیرکیلئے بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس اپ کی سروس تیکنیکی خرابی کے باعث مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ پر بھی پابندی عائد

چین میں واٹس ایپ پر بھی پابندی عائد، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ کو بھی بلاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے ٹویٹر صارفین نے اپنے پیغامات میں اطلاع دی ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تارکین وطن کو زبردست خوشخبری سنادی گئی

سعودی عرب میں انٹرنیٹ کے ذریعے کال پر پابندی کے خاتمے کے باوجود واٹس ایپ اور وائبر ایپلی کیشن بند رہینگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ جمعرا ت کو سمعی و بصری مفت مکالموں پر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب شخص کو بڑی سزا سنا دی گئی

دنیا بھر میں واٹس ایپ میسج سروس ایک مقبول ایپ ہے، جہاں دنیا بھر میں صارفین اس سے استفادہ کرتے ہیں وہاں پاکستان میں بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے مگر عجیب بات یہ ہے کہ ایک شخص مزید پڑھیں

اب بھیجے ہوئے پیغامات بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن، زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا، تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس کی مدد سے صارفین بھیجے ہوئے پیغامات کو ڈیلیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ ’’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘‘ نامی مزید پڑھیں

ویڈیو کالز کرنیوالوں کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے نئے فیچر متعارف کروا دیے، تفصیلات کے مطابق سمارٹ فونز کے معروف ترین میسنجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے شاندار فیچر متعارف کروائے ہیں۔ ان فیچرز سے واٹس ایپ صارفین اب پکچر ان پکچر ویڈیو مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں یہ سبز ٹک کس لیے ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے مگر کیا آپ نے اس میں سبز رنگ کے ٹک جیسے نشان کو دیکھا؟ یہ واٹس ایپ کا نیا فیچر ہے اور یہ بیج یا گرین ٹک درحقیقت فیس بک یا مزید پڑھیں

واٹس ایپ اسٹیٹس میں رنگا رنگ ٹیکسٹ اور لنکس کا اضافہ ممکن

واٹس ایپ کے اسنیپ چیٹ کی اسٹوریز فیچر کی نقل اسٹیٹس کو ایک نیا ٹیکسٹ اضافہ مل گیا ہے۔ اب صرف تصاویر اور ویڈیوز کی بجائے آپ اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس کو رنگا رنگ تحریری پوسٹس سے بھی سجاسکتے ہیں مزید پڑھیں