مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم عمران خان نے 18 ارب روپے کے ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کے ستائے عوام کی ریلیف کیلئے تقریباً 18 ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو یہ ریلیف یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے کھانے پینے کی مختلف چیزوں پر دیا جائے گا مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا گیا

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراد یا ، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کردیا گیا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم ڈویژن مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ، پٹرولیم مصنوعات میں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

تبدیلی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 13 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں ہمارا ایجنڈا مہنگائی ہوگا ، مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنوا ز رانجھا کا حیرت انگیز انکشاف

مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنوا ز رانجھا نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہمارا ایجنڈا مہنگائی ہوگا اور ا س پر ہم باہر نکلیں گے ، حکومت مہنگائی کررہی ہے اور عوام کو احتساب کا ناٹک مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ مزید پڑھیں

مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیے ہیں ، مشکلات حل نہ ہوئیں تو لوگوں کا سیاسی نظام پرسےاعتماد اٹھ جائے گا ، امیرجماعت اسلامی سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیے ہیں ، گیس کی قیمتوں کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری آخری مراحل میں ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل مزید پڑھیں

تھوڑے عرصے میں مہنگائی بڑھنے کا ردعمل ضمنی انتخابات میں سامنے آئے گا ، اس بار حالات بہت مختلف ہیں ، غیر متوقع نتیجہ آئے گا ، خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اس دفعہ پہلے سے بہت بہتر توقعات ہیں ، اس بار حالات بہت مختلف ہیں ، غیر متوقع نتیجہ آئے گا ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 35 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

بجلی کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 35 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری جولائی کے فیول مزید پڑھیں

نگران حکومت کی عوام پر پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافہ متوقع

نگران حکومت کی عوام پر دوسری مرتبہ پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافہ کیا جائے گا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 مزید پڑھیں

نگران حکومت کا عید سے پہلے عوام کو تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، پٹرول 4 روپے فی لیٹر مہنگا

عید الفطر سے پہلے نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا ۔ پٹرول کی قیمت میں 4 مزید پڑھیں

حکومت نے رمضان پیکج کو حتمی شکل دیدی ، ایک ہزار سے زائد اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی

حکومت نے رمضان المبارک کے لیے پیکیج کو حتمی شکل دے دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایک ہزار سے زائد اشیاء سستے مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا ، پٹرول کی قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ

حکومت نے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیاہے ، پٹرول کی قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے 56 پیسے اضافہ مزید پڑھیں

نواز شریف کا پاکستانی عوام سے نااہلی کا انتقام ، پٹرولیم مصنوعات میں پے در پے اضافہ ، حکومت کی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل

پاکستانی شہری ایک مشکل سے نکلتے نہیں ان پر دوسری آن پڑتی ہے اور اب ایسے میں اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی ہے جس میں چھ روپے مزید پڑھیں

آئندہ ماہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ملک بھر میں آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کے بعدگھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے بعدگھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری مزید پڑھیں

حکومت نے پاکستانیوں پر پٹرول کی قیمت بڑھا کر بم گرا دیا ، قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

پاکستان میں پہلے ہی عوام پر ٹیکسوں کا کیا کم بوجھ تھا جو ایک مرتبہ پھر حکومت نے پاکستانیوں پر پٹرول کی قیمت بڑھا کر بم گرا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی مزید پڑھیں

حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے ستائی عوام پر پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر، ڈیزل میں 10 روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں

نئے سال کا تحفہ ، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

مشیر قومی خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی سمری میں ردوبدل کرتے ہوئے اسے منظور کرلیا،پٹرول کی نئی قیمت 81.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ مشیر مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی

حکومت نے نئے سال سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے پریشان کن خبر، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ آپ ہل کر رہ جائیں گے

عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد پٹرول 7 روپے فی لٹر تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس مہنگائی کے اثرات پٹرول کی مقامی قیمت پر پڑسکتے ہیں، اسی وجہ مزید پڑھیں