انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں ، مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے کمانڈو ایکشن کی خبریں موصول ہونے لگیں ۔۔۔شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

جب شہید بینظیر بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے پوچھا کہ اسلام میں دوسری شادی کی کیوں اجازت ہے ؟تو مولانا نے ایسا کیاجواب دیا کہ بینظیر بھٹو کو چپ ہی لگ گئی، دلچسپ واقعہ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری ایک نشست میں دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ نے مولانا فضل الرحمن سے پوچھا کہ مولانا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن،عمران خان کیخلاف کھل کر سامنے آگئے کل کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کل سندھ میں بدین جلسے میں حکومت کے خلاف ملین مارچ تحریک چلانے کے حوالے سے لائحہ عمل کا مزید پڑھیں

’’ بغاوت کے مقدے صرف خوف دلانے کے لئے ہوتے ہیں ‘‘ ، فضل الرحمان نے خادم رضوی سے یکجہتی کا اظہار کردیا

متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بغاوت کے مقدے صرف خوف دلانے کے لئے ہوتے ہیں ، ہم تحریک لبیک اور علامہ خادم رضوی کےساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کی رہائی کے بدلے میں مالیاتی پیکج۔۔۔عمران حکومت کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آسیہ کیس کو بین الاقوامی دباؤ کے تحت لیا گیا اور رہائی کو مالیاتی قرضوں کے ساتھ مشروط کیا گیا۔پشاور میں علماء کنونشن سے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ میں خادم حسین رضوی اور فضل الرحمان کے خلاف غداری کی کاروائی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف ریاست کے خلاف بیان دینے اور عوام کوتشدد پر اکسانے کے جرم میں غداری کی کارروائی کے لئے دائر مزید پڑھیں

’’یا اللہ اب تیرا ہی آسرا ‘‘ مولاان سمیع الحق کی شہادت کے بعد مولانا فضل الرحمن بارے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مولانا سمیع الحق کے بعد مولانا فضل الرحمان کی جان کو بھی خطرہ ہے،سیکیورٹی ذرائع مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرات لاحق ہیں مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ، مولانا فضل الرحمان شرکت نہیں کریں گے

اکوڑہ خٹک (اُردو نیوز) جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو گذشتہ روز قاتلانہ حملے میں چاقوؤں کے وار کر کے شہید کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے مولانا سمیع الحق کے گھر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوس ہوکر مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس فوری بلانے کا فیصلہ موخر کردیا

مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس فوری بلانے کا فیصلہ موخر کردیا ہے اور اے پی سی سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق جے مزید پڑھیں

اگر حکومت کے خلاف احتجاج کیا تو عوام میں اپوزیشن کا منفی تاثر جائیگا ، پیپلز پارٹی نے بھی فضل الرحمان کو ہری جھنڈی دکھا دی

پیپلز پارٹی نے بھی ہری جھنڈی دکھا دی ، فضل الرحمان کی اے پی سی بلانے کی خواہش مخدوش ہونے لگی ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوری مزید پڑھیں

فضل الرحمان کو دن میں تارے اور رات کو اسرائیلی طیارے نظر آتے ہیں ، اپوزیشن مانگتی ہے این آر او ہم کہتے ہیں نہ رو ، فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب

فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اپوزیشن نے واک آوٹ کا بہانہ کیا ہے کیونکہ باہر اجلاس کرنا تھا ، اب نوازشریف اس ایوان میں نہیں آسکیں گے اور باہر بیٹھ کر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں ، نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے انکار ، ن لیگ کا وفد بھیجنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، مزید پڑھیں

’’زرداری کیساتھ شریف خاندان کی بھی سیاست کا خاتمہ‘‘ کیا مولانا فضل الرحمن بھی گرفتار ہونیوالے ہیں؟معروف صحافی نے بڑی مذہبی شخصیت کی گرفتاری کی پیش گوئی کر کے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’زرداری کیساتھ شریف خاندان کی بھی سیاست کا خاتمہ‘‘ کیا مولانا فضل الرحمن بھی گرفتار ہونیوالے ہیں؟معروف صحافی نے بڑی مذہبی شخصیت کی گرفتاری کی پیش گوئی کر کے ہلچل مچا دی۔۔معروف صحافی مظہر برلاس اپنے کالم میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا فضل الرحمان کی بلائی گئی اے پی سی میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے مزید پڑھیں

اے پی سی پیپلز پارٹی نہیں مولانا فضل الرحمان بُلا رہے ہیں ، ہمارا مقصد حکومت کو گرانا نہیں ہے ، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی پیپلز پارٹی نہیں بلکہ فضل الرحمان بلا رہے ہیں ، آصف زرداری بار بار کہہ چکے ہیں کہ حکومت کو نہیں گرائیں گے ۔ ایک نجی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو ناجائز بچہ قرار دیدیا

جمیعت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہی ناجائز ہے ، یہ ناجائز بچہ ہے ، اربوں روپے کا غبن کرنے والے این آر او کرکے حکومت میں بیٹھے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ون آن ون ملاقات پر تحفظات کا اظہار ، فضل الرحمان کی کوششیں جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ون آن ون ملاقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو عام انتخابات کے بعد سے پیپلز پارٹی کے کردار پر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں

اسلام آباد: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اے پی سی کی تجویز سے ہی وزیراعظم کے اوسان خطا ہو گئے۔ حکومت کس منہ سے احتساب کی بات کر رہی ہے مزید پڑھیں

حکومت اپنی غلطیوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ، عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا گیا ہے ، پہلی بار مولانا فضل الرحمان کو بھی عوام کا درد ستانے لگا

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی غلطیوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ، حکومت نے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ گرا دیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

سیاسی گرو کے اشارے پر مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے خفیہ ملاقاتیں

لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں اور میں سب سے واضح کردار جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا ہے۔حالانکہ مولانا فضل الرحمٰن الیکشن ہار چکے ہیں تاہم وہ اپنی شکست مزید پڑھیں