کاروباری افراد کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومتَ پاکستان نے پیمنٹ گیٹ وے بنانے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت کے کاروباری افراد کی سہولت کیلئے نئے اقدامات ، پاکستان میں پہلی بار پیمنٹ گیٹ وے بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پے پال ، منی گرام ، ویزا ، ماسٹر جیسی عالمی کمپنیاں مزید پڑھیں