یہ ہوئی ناں بات : سابق وزیر خزانہ بھی عمران حکومت کو پیارے ہو گئے ، ٹائیگروں کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اسد عمر جوکام نوماہ میں نہیں کرسکے ، وہ حفیظ شیخ نے تین ہفتے میں کردکھایا ، ان کو سمجھ نہیں آرہا تھا ،حفیظ شیخ کو کام مزید پڑھیں

’’ شاہد خاقان عباسی حقیقی طور پر ایک ملنگ آدمی تھے جبکہ عمران خان اور تحریک انصاف والے صرف ڈھنڈورا پیٹتے ہیں ‘‘ ، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ملنگ آدمی ہیں ، ان کا رہن سہن بہت سادہ ہے جبکہ عمران خان اور تحریک انصاف والے صرف ڈھنڈورا پیٹتے ہیں ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی ، اُن پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے

غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی ۔ نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل کو آج جے جے وی ایل ایس کیس میں طلب کررکھا تھا ۔ نیب مزید پڑھیں

غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو نیب نے 5 جولائی کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو 5 جولائی کو طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی مزید پڑھیں

کتنی جائیدا د کے مالک اور اکائونٹ میں کتنے پیسے ہیں ؟ مفتاح اسماعیل کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک ارب بیس کروڑ روپے کے مقروض نکلے، جبکہ کاغذات نامزدگی میں ایک ارب پانچ کروڑ روپے کے اثاثے ظاہر کیے۔مفتاح اسماعیل کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ کی اہلیہ مزید پڑھیں

نہ ممبر قومی اسمبلی اور نہ ہی سینیٹر ، مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حکومت کی جانب سے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ، ریونیو اور اکنامک افیئر لگائے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی ، پاکستان عالمی اداروں سے کیے گئے وعدے پورے کرے گا ، مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید تنزلی نہیں ہوگی ، پاکستان عالمی اداروں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرے گا اور منی لانڈرنگ اور دہشت مزید پڑھیں

نئے مالی سال 18-2017 کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کر دیا جائے گا ، مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جاچکا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

حکومت کی مالی پوزیشن ٹھیک نہیں ہے ، معاشی ترقی کی موجودہ رفتار ناکافی ہے ، اسحٰاق ڈار کی معاشی پالیسی غلط تھی ، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی مالی پوزیشن ٹھیک نہیں ہے، آبادی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے معاشی ترقی کی موجودہ رفتار ناکافی ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے ڈالر کی قدر کو زبردستی مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کا جلد اعلان کیا جائے گا : مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے سرمایہ لانے کیلئے ایمنسٹی سکیم کاجلد اعلان کیا جائے گا ۔ مجوزہ ایمنسٹی سکیم کے تحت بیرونی ممالک سے زرمبادلہ لانے والوں، جائیداد ظاہر کرنے والوں مزید پڑھیں

نواز شریف نے مشیر خزانہ کو ٹیکس میں کمی لانے کی ہدایت کردی ، ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن والے ٹیکس سے مُستثنیٰ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہ لینے کی ہدایت کردی ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ سفارتی آداب کے خلاف ہے : مفتاح اسماعیل

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے بغیر افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتا پاکستان سے تعلقات خراب کرنا امریکا کے مفاد میں نہیں ۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی خزانہ مزید پڑھیں