ن لیگ کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی اعتزاز احسن کو متفقہ امیدوار ماننے سے انکار کر دیا ، مولانا فضل الرحمان صدارتی اُمیدوار بننے کے خواہشمند

پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے ) نے بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کو متفقہ امیدوار ماننے سے انکار کر دیا ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے بعد متحدہ مجلس مزید پڑھیں

پاکستان اب ایک جمہوری پاکستان نہیں رہا ، ہم یوم آزادی کو یوم جدوجہد آزادی کے طور پر منائیں گے ، مولانا فضل الرحمان کی ہرزہ سرائی

متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو بدترین دھاندلی کرکے تمام حلقوں میں انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے ، ایک پارٹی کو جعلی اکثریت دی گئی اور مزید پڑھیں

دوبارہ گنتی متحدہ مجلس عمل کو مہنگی پڑ گئی ، تحریک انصاف نے ایک اور سیٹ چھین لی

دوبارہ گنتی متحدہ مجلس عمل کو مہنگی پڑ گئی ، تحریک انصاف نے ایک اور سیٹ چھین لی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بابر موسیٰ خیل نے ایم ایم اے کے محمد حسن شیرانی کو شکست دے دی ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے ، آل پارٹیز کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کردیے ، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن اور متحدہ مجلس عمل کی جانب سے اسلام آباد میں بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے ، مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

موجودہ الیکشن بیرونی اشاروں پر ناچنے والے سیکولر ٹولے اور اسلام پسند قوتوں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ہے ، سراج الحق کا لوئر دیر میں جلسے سے خطاب

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن 2018ء قوم کے پاس کرپٹ مافیا اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہروں سے نجات کا سنہری موقع ہے اسے ضائع نہ کریں اور 25 جولائی کو متحدہ مجلس عمل مزید پڑھیں

’’ اگر میں وزیراعظم بنا تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لوں گا ‘‘ ، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم بنے تو 6 گھنٹے میں یورپ کو رام کر لیں گے ۔ کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ایم ایم اے کے ورکرز کنوینشن میں مزید پڑھیں

’’ حکومت ایم ایم اے کے حوالے کر دو ، کرپشن ختم ہو جائے گی ‘‘ ، متحدہ مجلس عمل کے جلسے سے فضل الرحمان کا خطاب

مردان جلسے میں متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مغرب کے ایجنڈے کو پاکستان میں نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا ۔ مردان میں متحدہ مجلس عمل کی دوبارہ مزید پڑھیں

ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ ؟ جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے فیصلے کا اعلان کردیا

جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مجلس شوریٰ نے ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد کو مسترد کردیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کی منظوری دے دی ہے ۔ پشاور میں جے مزید پڑھیں