ڈاکٹر طاہر القادری کا عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ، ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی سے متعلق گفتگو

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران ماڈل ٹاﺅن کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ نجی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

شریف برادران کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس سے زیادہ برے سلوک کے مستحق ہیں ، سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے زینب کے ساتھ پیش آنے والی درندگی کا نوٹس لیا تو ورثاء کو انصاف مل گیا ، شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء بھی حصول انصاف کیلئے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سماعت ، حکومت پنجاب ، پولیس اور محکمہ پراسیکیوشن کو نوٹسز جاری ، طاہر القادری کا جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں حکومت پنجاب ، پولیس اور محکمہ پراسیکیوشن کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

آئندہ الیکشن لڑوں گا یا نہیں؟ طاہر القادری نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(نیوزڈیسک)آئندہ الیکشن لڑوں گا یا نہیں؟ طاہر القادری نے فیصلہ سنا دیا.. پاکستان عوامی تحریک نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا،پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری 20 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 20 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 20 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پختہ یقین ہے کہ جب تک اشرافیہ کی حکومت ہے شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف نہیں ملے گا ، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ قاتل اور کرپٹ سیاسی مافیا اداروں کے مقابل کھڑا ہے،صبر و تحمل کی پالیسی بطور ریاست پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے، بیانات سے نہیں ملک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ طاہر القادری کے خلاف سوموٹو ایکشن لے ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری معلومات کے مطابق عوامی تحریک کےسربراہ طاہر القادری پاکستانی نہیں بلکہ کینیڈین شہری ہیں اور وہ پاکستان میں حکومت گرانے کی کوششیں کر رہے ہیں، آئین اور قانو ن کے مزید پڑھیں

حکومت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر رکھا مزید پڑھیں

طاہر القادری کے احتجاج کا مقصد انصاف کا حصول نہیں ، صرف غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے ، خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد انصاف نہیں غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا ہے طاہر القادری غیرمتوازن شخص ہیں جن کا ایجنڈا ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لاہور میں مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کے مال روڈ پر کل کے احتجاج سے پہلے ہی عدالت سے بڑی خوشخبری آ گئی ، بینچ ٹوٹ گیا

پاکستان عوامی تحریک نے دیگر اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مل کر حکومت کیخلاف مال روڈ پر 17جنوری سے احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ مال روڈ پر دھرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی گئی تھی جس کی سماعت مزید پڑھیں

کل آصف علی زرداری اور عمران خان ایک ہی اسٹیج پر خطاب کریں گے ، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ کل کے احتجاج میں ایک ہی کنٹینر اور ایک ہی اسٹیج ہو گا ، آصف علی زرداری اور عمران خان ایک ہی اسٹیج پر خطاب کریں گے ۔ ان مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے 17 جنوری کو لاہور میں مال روڈ پر احتجاج کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے 17جنوری کو لاہور میں مال روڈ پراحتجاج کا اعلان کر دیا اور کارکنا ن کو ہر قسم کی تیار ی کے ساتھ آنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس مزید پڑھیں

طاہر القادری کو مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے ، متبادل جگہ دینے کو تیار ہیں ، رانا ثناء اللہ

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں، متبادل جگہ دینے کو تیار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ کا طاہر القادر ی کے مال روڈ پر احتجاج کرنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا طاہرالقادری کے کسی بھی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے عوامی تحریک کے احتجاج کے اعلان پر کسی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے گزشتہ روز حکومت کے خلاف 17 جنوری سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان مزید پڑھیں

ن لیگ کا اقتدار ختم ہونے والا ہے ، قوم بہت جلد خوشخبری سنے گی ، ڈاکٹر طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری کے ا حتجاج میں تمام جماعتوں کی بھر پور شرکت ہوگی ابھی تو صرف اس اعلان سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں قوم بہت جلد خوشخبری سنے مزید پڑھیں

طاہر القادری کو پُرامن کی اجازت ہے لیکن اگر احتجاج پُرامن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے ، راناثناء اللہ

صوبائی وزیر قانون راناثناء اللہ نے کہاہے کہ احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق طاہر القادر ی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ طاہر القادری کو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری طاہر القادری کی تحریک کو فنڈنگ کر رہے ہیں ، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی تحریک کو پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری فنڈنگ کر رہے ہیں ، قادری صرف فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہے مزید پڑھیں

مریم نواز نے طاہر القادری کو جمہوریت کا گورکن قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام لیواﺅں کو جمہوریت کی قبریں کھودنے والے گورکن سے اتحاد مبارک ہو ! کیا اس طرح عوام کا راستہ روک لو گے؟ انشاءاللہ کبھی نہیں مزید پڑھیں

طاہر القادری کا 17 تاریخ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ 17 جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا ،اس سلسلے میں احتجاج کا طریقہ کا ر طے کرنے کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری ، راناثنااللہ اور شہباز شریف کے ا ستعفے کے مطالبے میں 7جنوری تک توسیع

لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو بدترین دہشت گردی، ختم نبوتﷺکے قانون میں ہونے والی ترمیم کی پرزور مزید پڑھیں