اپنے انتقال کے بعد اپنی ساری جائداد کس کے نام اور کیوں کی ؟ محترم طارق عزیز نے وہ وجہ بتا دی جو پاکستانی شدت سے جاننا چاہتے تھے ۔۔ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز نے اپنی تمام جائیداد مرنے کے بعد پاکستان کے نام کرنے کا اعلان کر دیا، طارق عزیز پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے مرد اناؤنسر کا اعزاز رکھتے ہیں، مزید پڑھیں