بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا نوجوانوں کو نشے کی لت سے بچانے کے لیے عملی کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے نوجوانوں کونشے کی بری لت سے بچانے کے لیے عملی کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے بھارت کی 6 شمالی ریاستوں کی جانب مزید پڑھیں

”منا بھائی سیریز“ کی تیسری فلم میں ’سرکٹ ‘ کے کردار کیلئے ارشد وارثی کی جگہ ایسے اداکار کا نام زیرغور کہ شائقین حیران

بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے ”منا بھائی سیریز“ کی تیسری فلم میں ’سرکٹ ‘ کے کردار کیلئے ارشد وارثی کی جگہ رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنجو“ سے اُن کی بیٹی خوش نہیں ، وجہ جان کر آپ کو بھی دُکھ ہو گا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ”سنجو“ نے باکس آفس پر بزنس تو شاندار کیا ہے مگر اسے تجزیہ کاروں کی جانب سے ملاجلا ردعمل ہی موصول ہو رہا ہے ۔ اس فلم کے بارے مزید پڑھیں

پاکستانی سنیماؤں میں بھارتی فلم ’’ سنجو ‘‘ کا کھڑکی توڑ بزنس ، پہلے ویک اینڈ پر ہی 10 کروڑ کما لئے

بالی ووڈ سٹار سنجے دت کی زندگی میں مبنی فلم ’’ سنجو ‘‘ کا کھڑکی توڑ بزنس جاری ، پاکستانی سنیماؤں میں پہلے ویک اینڈ پر 10 کروڑ کمالئے ۔ بھارتی سرکٹ مین فلم کے پہلے تین روز میں 120 مزید پڑھیں

سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور فلم کے پروڈیوسر کے گلے لگ کر رو پڑے

بالی ووڈ اداکار سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے ۔ سنجے دت بھارتی فلم نگری کے واحد اداکار ہیں جن کی زندگی میں ہی ان پر مزید پڑھیں

رنبیر کپور کے والد رشی کپور نے سنجے دت کو رنبیر سے دور رہنے کی تنبیہ کردی

رنبیر کپور کے والد رشی کپور نے سنجے دت کو رنبیر سے دور رہنے کی تنبیہ کردی ۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور آج کل مزید پڑھیں

بالی ووڈ ہیرو رنبیر کپور نے سلمان خان اور سنجے دت کو اپنے پسندیدہ اداکار قرار دے دیا ، ان دونوں سے بہت کچھ سیکھا ہے

بالی ووڈ ہیرو رنبیر کپور نے سلمان خان اور سنجے دت کو اپنے پسندیدہ اداکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ورسٹائل اداکار ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کا سلمان مزید پڑھیں

کیا پُرانی محبت جاگ اُٹھی ، مادھوری ڈکشت کے حوالے سے سوال پوچھے جانے پر سنجے دت کے رویے نے پوری ہندوستانی فلم انڈسٹری کو حیران کر دیا

ہندوستانی فلموں کے سپر سٹار اور ’’کھل نائک ‘‘ کے نام سے مشہور سنجے دَت اور بالی وڈ کی ’’دھک دھک گرل‘‘ مادھوری ڈکشت کی جوڑی نے کافی شہرت حاصل کی ، ماضی میں ایک ساتھ کئی فلموں میں کام مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے لیے اپنے بازو پر ٹیٹو بنوا لیا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے فلم ’’سڑک 2 ‘‘ کے لیے اپنے بازو پر ٹیٹو بنوا لیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پوجا بھٹ نے انسٹاگرام پر مہیش بھٹ اور سنجے دت کی اکٹھی تصویر شیئر کی، مزید پڑھیں

سنجے دت کی خاتون مداح کی عقیدت کی انتہا ، ایسا تحفہ کہ سنجے دت کبھی نہ بھلا پائیں گے

محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور اس کا ثبوت ایک مداح کی اپنے پسندیدہ ایکٹر سے محبت ہے جس نے مرنے کے بعد اپنی تمام تر جائیداد بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے نام کر دی ہے مزید پڑھیں

ممبئی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی وقت سے پہلے رہائی کے خلاف درخواست خارج کر دی

ممبئی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی وقت سے پہلے رہائی کے خلاف درخواست خارج کر دی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملہ کیس میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا الزام ثابت مزید پڑھیں

سنجے دت نے منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ہے ، فلمساز مہیش بھٹ

بالی ووڈ فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ اداکار سنجے دت نے منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز مہیش بھٹ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سنجے دت کی مشکلات میں کمی نہ ہوسکی‘ ’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل سے آؤٹ

سنجو بابا جب سے جیل سے آئے ہیں فلمی دنیا میں ان کی مشکلات ختم ہی نہیں ہو رہیں پہلے فلم ’’بھومی‘‘ کے ذریعے ان کی دوبارہ انٹری ناکامی سے دوچار ہوئی اور اب ان کے لیے بْری خبر یہ مزید پڑھیں

جادو کی جپھی، سنجے دت مشکل میں پھنس گئے، عدالت نے طلب کر لیا

بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی فلم ’منا بھائی‘ میں جادو کی جھپی ان کی پہچان بن چکی ہے لیکن اب اسی کی وجہ سے سنجو بابا مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

سنسر بورڈ کا اعتراض سنجے دت کی فلم بھومی ریلیز سے پہلے مشکلات کا شکار

بھارتی سنسر بورڈ کی طرف سے فلم کے کچھ سین نامناسب قرار دینے کے بعد بالی ووڈ کے سنجے دت کی فلم بھومی ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ بالی ووڈ کے منا بھائی سنجے دت ان دنوں مزید پڑھیں

سنجے دت اب بھی جیل کی زندگی بھول نہیں سکے

بولی وڈ اسٹار سنجے دت 42 ماہ قید کی سزا کاٹ کر گزشتہ سال فروری کے آخر میں جیل سے باہر آئے تاہم اب بھی وہ اس تجربے کو فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ اور وہ اب بھی اپنی زندگی کے مزید پڑھیں