ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنیوالی معروف بھارتی اداکارہ دپیکا کاکڑنےاپنے پہلے رمضان کی پہلی افطاری کہاں اور کیسے کی؟ شوہر شعیب ابراہیم نے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ دپیکا ککڑ کی ماہ رمضان میں افطاری کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے ڈرامے ’سسرال سمر کا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مزید پڑھیں