لہسن والے دودھ کے زریعے قبض اور پیٹ کی گیس کا انتہائی آسان علاج جس کے بعد آپ کو یہ مرض نہیں ہوگا ۔۔ طریقہ جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والوں کیلئے جادوئی ٹوٹکہ لہسن والا دودھ، جی ہاں اگر آپ ان انتہائی خطرناک امراض میں سے کسی ایک میں مبتلا مزید پڑھیں

’’ دودھ خالص ہے یا ملاوٹی ؟‘‘ گھر بیٹھے جاننے کا بڑا ہی آسان طریقہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اشیائے خوردو نوش میں دودھ کو ایک مکمل غذا کہا جاتا ہے، جو بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے، لیکن دودھ میں ملاوٹ اور پانی ملانے کی شکایات زبان زد عام ہے۔پاکستان میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ٹی وائٹنر اور پاﺅڈر والا دودھ بنانے والی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کرنے سے انکار کر دیا

چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ نے ناقص دودھ اور صاف پانی کی عدم دستیابی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں دودھ کی فروخت کا ازخود نوٹس کیس ، تمام حکام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ چھٹی کے روز یہاں آئے ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈبہ پیک دودھ کی فروخت کے ازخود نوٹس ، ماحولیاتی آلودگی اور پانی کی فراہمی سے متعلق مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ آج چھٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سیکرٹری صحت کو بھینسوں کو لگائے جانے والے ٹیکے ضبط کرنے کی ہدایت کردی

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈبہ پیک دودھ کی فروخت کے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کو بھینسوں کو لگائے جانے والے ٹیکے ضبط کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں

کیمیکل کو دودھ بتا کر نہیں بیچنے دینگے ، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ناقص دودھ کی فروخت کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اپنے مزید پڑھیں

بچوں کے معروف دودھ میں سالمولینا وائرس کا انکشاف

سالمولینا وائرس جانوروں کی انٹریوں کی بیماریوں کے نتیجے میں پھیلنے والا وائرس ہے، اس وائرس سے بچوں میں ڈائریا ، قے اور معدے کے شدید درد کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ بچوں کے معروف دودھ ’’لیکٹالس ‘‘میں سالمولینا وائرس مزید پڑھیں

کھلے دودھ پر مکمل پابندی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لیے پاسچرائزیشن قانون پاس کروانے کے بعداب پاسچرائزیشن عمل کو لاگ کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور یونیورسٹی مزید پڑھیں

111 سالہ سعودی شہری نے طویل عمری کا ایسا راز بتا دیا کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہیں گے

سعودی عرب کے معمر ترین 111 سالہ سعودی شہری خنیفرالذیابی نے اپنی طویل العمری کا راز بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہری خنیفرالذیابی کا کہنا ہے کہ اس کی صحت کا راز اونٹنی کا دودھ اور کھجور پر مشتمل مزید پڑھیں

چولستان اور تھل سے ایسے جانور کا دودھ اکٹھا کرکے فروخت کرنے کی منظوری کہ جان کر آپ بھی خریدنے کیلئے دوڑ پڑیں گے

محکمہ لا ئیوسٹاک اور یو نیو رسٹی آ ف ویٹر نری اینڈ اینیمل سائنسز کے اشترا ک سے لاہور میں اونٹنی کے دودھ کی فروخت کا منصوبہ تیا ر کر لیا گیا جس کا با قاعدہ برا نڈ بنا یا مزید پڑھیں