قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ، اینجیو گرافی اور اسٹنٹ ڈالنے کے بعد انہیں سی سی یو منتقل کردیا گیا

ایشین بریڈ مین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے ۔ ظہیر عباس کی کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک اسپتال میں 4 گھنٹے کے پیچیدہ آپریشن کے دوران اینجیو گرافی کی گئی مزید پڑھیں

اچانک دل کے دورے سے جان بچانے کا زبردست طریقہ، یہ دو طرح کی گولیاں اپنے پاس رکھیں ،ماہ امراض قلب نے ایمرجنسی فارمولابتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماہر امراض دل اظہر محمود کیانی نے دل کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی فارمولا بتا دیا ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ملک کے معروف ماہر مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن منصور احمد کی بھارتی حکومت سے دل کی پیوند کاری کے سلسلے میں مدد کی اپیل

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن منصور احمد نے بھارتی حکومت سے دل کی پیوند کاری کے سلسلے میں مدد کی اپیل کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منصور احمد نے یہ اپیل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مزید پڑھیں

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے

برطانوی اخبار کے مطابق ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ بھرپور دہی کھانے سے ہارٹ اٹیک یا سٹروک کے خطرات خواتین میں 30 فیصد جبکہ مردوں میں 19 فیصد تک کم ہو جاتے ہیں. محققین کو یقین ہے کہ مزید پڑھیں

باقاعدگی سے بادام کھانا کولیسٹرول کو کرتا ہے اور دل کے امراض سے محفوظ رکھتا ہے

ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے بادام کھانا جسم میں مفید کولیسٹرول بڑھا سکتا ہے ۔ ایک مختصر مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ بادام ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے جسے ’’اچھا کولیسٹرول‘‘ کہا جاتا مزید پڑھیں

اسلام میں دل کے امراض سے دور رہنے کا طریقہ، سائنس بھی مان گئی

ہمارا مذہب اسلام ایک دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آنے کا درس دیتا ہے، اب یہ بات سائنس نے بھی تسلیم کرلی ہے۔ سائنسدان بھی مان گئے ہیں کہ اگر ایک دوسرے سے اخلاق سے پیش آیا جائے مزید پڑھیں

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کیلئے اس چیز کے استعمال کو اپنی عادت بنا لینی چاہئے، امریکی تحقیق میں حیران کن انکشاف

امریکہ میں کی جانیوالی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کے لیے شکر قندی کا استعمال کیاجائے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے مزید پڑھیں

دماغ کے لیے تباہ کن چند عام عادتیں

عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ اگرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں، مزید پڑھیں