حطار انڈسٹریل اسٹیٹ صوبہ کا سب سے بڑا انڈسٹریل اسٹیٹ ہے، اس کی ترقی کیلئے اپرینٹس شپ پروگرام انتہائی ضروری ہے

ہری پور (اُردو نیوز) نیفٹک خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد فہیم نے کہا ہے کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا انڈسٹریل اسٹیٹ ہے، اس انڈسٹری کی ترقی کیلئے پاکستان کا آپرینٹس شپ پروگرام انتہائی مزید پڑھیں

معیشت کا کباڑا کرنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کسے سونپنے کی آفر کر دی گئی ؟ عوام ہکا بکا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معیشت کا کباڑا کرنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کسے سونپنے کی آفر کر دی گئی ؟ عوام ہکا بکا ۔۔۔حکومت وزیر کبھی ملک پاکستان کو کنگال کہتے ہیں تو کبھی معیشت کو کنگلا۔حالات مزید پڑھیں

یا اللہ خیر : خیبر پختونخوا زور دار دھماکے سے گونج اُٹھا، ہر طرف خو ف و ہراس پھیل گیا

ڈی آئی خان (نیوز ڈیسک) ڈی آئی خان میں پاسپورٹ دفتر کے سامنے زور دار دھماکہ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ریسکیو ٹیمیں بھی طلب کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ڈی آئی خان مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ،بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد :آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں کتا کڑائیاں‘ کتا پٹھانی‘ سندھی‘ پنجابی بریانیاں کھلا رہے ہیں۔ کتا مزید پڑھیں

اقلیتوں کی مذہبی روایات کا احترام ، خیبرپختونخواہ حکومت نے سکھ برادری کے افراد کو ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار دیدیا

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں موٹر سائیکل چلانے والے سکھ برادری کے افراد کو ہیلمٹ پہننے سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے ٹریفک وارڈنز کو ان کا چالان نہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ واضح رہے کہ ہیلمٹ پہننے کا معاملہ مزید پڑھیں

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق شکایات پر طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو خیبرپختونخواہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق شکایات پر نیب نے طلب کر لیا ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مزید پڑھیں

میری کامیابی خیبرپختونخواہ میں دیگر خواتین کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا باعث بنے گی ، ثمربلور ( بیوہ ہارون بلور)

پشاور سے کے پی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونیوالی ہارون بلور مرحوم کی بیوہ ثمربلور نے کہا ہے کہ میری کامیابی خیبرپختونخوا میں دیگر خواتین کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا باعث بنے گی ، ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

پی کے 61 نوشہرہ ، پرویز خٹک کے بیٹے ابراہیم خٹک نے بھی ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا

سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے بیٹے نے بھی ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا ، پی کے 61 نوشہرہ سے 14557 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پی کے 61 نوشہرہ سے تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

پی کے 23 ، پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی نے ن لیگ کے ارشاد خان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی نے پی کے 23 میں ن لیگ کے ارشاد خان کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی کے 23 کے مکمل غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

چارسدہ کی یونین کونسل سرکئی ٹیٹارہ میں پولیو کا کیس سامنےآ گیا

چارسدہ کی یونین کونسل سرکئی ٹیٹارہ میں پولیو کیس سامنےآ گیا ۔ محکمہ صحت کے مطابق ارسلان نامی ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور بچے میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا،پی کے 23 میں انتخابات 10 ستمبر کو ہوں گے،تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہوتے ہی گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفرجھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ اقبال ظفر جھگڑا کا پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور جدوجہد کی ۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری میں پی ٹی مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخواہ نامزد ہونے کے بعد شاہ فرمان نے ایسا زبر دست اعلان کردیا کہ عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں اجلاس کے بعد شاہ فرمان کوگورنر خیبر پختونخوا نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے بنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس، نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا

پشاور (نیوز ڈیسک) خیرپختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی میں نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اُٹھا لیا۔ نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف اورنگزیب نلوٹھہ نے لیا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا ، نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اُٹھائیں گے ، سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہی طلب کیے گئے ہیں

15ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس کے دوران نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق کریں گے اور نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے ۔ سندھ ، خیبر مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے نام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اُردونیوز ڈیسک) عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کے نام کا اعلان کردیا، سابق صوبائی وزیر برائے سیاحت محمود خان کو تحریک انصاف کے سربراہ نے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی کیلئے نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق طویل انتظار کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کو خیبرپختونخواہ میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے اکثریت ملی ہے ، پی ٹی آئی رہنما چودھری محمد سرور

تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرورنے کہا ہے کہ کے پی کے میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے اکثریت ملی ہے ، کھلاڑیوں کی ایک ٹیم عوام کیلئے ڈلیور کرے گی ۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

حلقہ پی کے 70 میں دوبارہ گنتی ، تحریک انصاف کے شاہ فرمان اے این پی کے خوشدل خان سے ہار گئے

خیبرپختونخواہ کے حلقہ پی کے 70 میں دوبارہ گنتی پر عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان کامیاب ہوگئے جب کہ پی ٹی آئی کے شاہ فرمان ہارگئے ۔ عام انتخابات میں خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 70 پشاور 5 سے مزید پڑھیں