پاکستان کے اہم ترین شہر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

بنوں ( ویب ڈیسک ) بنوں میں سیکورٹی فورس پر حملہ ہو گیا ۔ حملہ بنوں کے علاقے رزمک میں ہوا۔ 8 اہلکار شدید زخمی، فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں میں سیکورٹی مزید پڑھیں

مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کرلی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم خوشی سے نہا ل

پشاور (نیوز ڈیسک ) مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کرلی، پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد خان گزشتہ روز خیبرپختونخواہ کے شہر مرغوز میں رشتہ ازدواج کے بندھن میں مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی خبردار ، جو رکن ایوان میں موبائل فون پر بات کرے گا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا ، مشتاق احمد غنی اسپیکر کے پی اسمبلی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق احمد غنی نے ارکان اسمبلی کو خبردار کیا ہے کہ جو رکن ایوان میں موبائل فون پر بات کرے گا اس کا موبائل ضبط کرلیا جائیگا ۔ ایک موقر روزنامہ کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،بھیانک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی) پاکستان کے اہم شہر میں زیرِ زمین خوفناک گڑگڑاہٹ اور زمین ہلنے کے مسلسل واقعات ،خوفناک آوازیں آنا شروع،شدید خوف و ہراس، اسلام آباد سے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے خیبرپختونخوا کی اس طاقتور شخصیت کی چھٹی کر دو، عمران خان نے نگران وزیراعظم ناصر الملک سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن سے پہلے خیبرپختونخوا کی اس طاقتور شخصیت کی چھٹی کر دو، عمران خان نے نگران وزیراعظم ناصر الملک سے بڑا مطالبہ کر دیا.. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا نگران وزیراعظم ناصرالملک کے نام خط، گورنر خیبر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے کن اضلاع میں آج عید منائی جارہی ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختون خوا کے چند اضلاع میں آج عید منائی جا رہی ہے، کوہاٹ، چارسدہ، ہنگو اور مردان سمیت کچھ اضلاع میں مقامی رویت ہلال کمیٹی نے آج عید منانے کا اعلان کردیا ہے ۔کوہاٹ، ہنگو، لکی مروت، نوشہرہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بڑی خبر آگئی بارش کب ہو گی، محکمہ موسمیات نے انتہائی اہم پیشگوئی کر ڈالی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا اور خیبرپختونخوا میں آئندہ دس روز کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اور فاٹا میں آئندہ دس روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں آج مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نگرا ں وزیر اعظم کا تو فیصلہ نہ ہو سکا مگر وزیر اعلیٰ کا نا م سا منے آگیا ، اعلان ہو گیا

پشاور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کےلئے منظور آفریدی کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز پشاور زلمی خوشی سے نہال ۔۔آفریدی کو نگران وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: حکومت نے ایک ساتھ دو چھٹیوں کا اعلان کر ڈالا

خیبرپختونخوا کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے سکروٹنی کمیٹی کیلئےDMOکی تعیناتی کیخلاف علامتی ہڑتال کے طور آج اورکل یعنی دودن کیلئے بندرہیں گے نجی سیکٹرکی تنظیموں نے حکومت پرواضح کیاہے کہ شعبہ تعلیم کوماہرین تعلیم کے سپردکیاجائے وہ کسی صورت ڈی ایم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کام دکھادیا، پشاور میں پہلی مرتبہ ایسی چیز بنادی کہ عوام کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے

خیبرپختونخوا کے پہلے چڑیا گھر کا افتتاح پشاور میں کردیا گیا ہے، پشاور کے فارسٹ انسٹیٹیوٹ راحت آباد میں اس چڑیا گھر کا افتتاح وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ سپیکر اسمبلی اسد قیصر اور مزید پڑھیں

بارشوں کا یہ سلسلہ فی الحال تھمنے والا نہیں، مزید کتنے دنوں تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بعض علاقوں میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران فاٹا اور خیبرپختونخوا میں آسمان پر کالی گھٹائیں چھانے کیساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان مزید پڑھیں

ن لیگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھرنے لگی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی ہے۔ سابق رکن صوبائی مزید پڑھیں

شہباز شریف میٹرو بس اور ٹرین بناتے رہے اور پرویز خٹک چپکے سے ایسا کام کر گئے کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

خیبرپختونخواہ میں آن لائن ہیلتھ سینٹر’’ای علاج‘‘ قائم، اب مریضوں کیلئے ماہرمعالج انٹرنیٹ پر دستیاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام کرتے ہوئے مریضوں کی سہولت کیلئے آن لائن ہیلتھ سینٹر ’’ای علاج‘‘ مزید پڑھیں

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

خیبرپختونخواہ کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار مزید پڑھیں

’’خیبرپختونخواہ حکومت گرانے کیلئے اربوں روپے‘‘ عمران خان سے تحریک انصاف کوجدا کرنے کیلئے ن لیگ نے کیا پلان بنا لیا؟ ایاز صادق کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

خیبر پختونخواہ حکومت گرانے کیلئے ن لیگ نے پلان ترتیب دیدیا، تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بنانے کیلئے بھاری رقم لگائی جائے گی،ایاز صادق اور تین اہم وزرا سمیت امیر مقام، فضل الرحمن اور شیر پاو کو ٹاسک سونپ دیا مزید پڑھیں

ڈینگی مریضوں کی مدد کیلئے پنجاب سے پشاور جانیوالے ہیلتھ یونٹس کے خلاف کیا اقدام اٹھا لیا گیا؟

خیبرپختونخواہ حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا، ڈینگی پر قابو پانے اور مریضوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے بھیجے جانے والے ہیلتھ یونٹس کو امن و امان کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں