سانحہ ساہیوال ، مقتول ذیشان کون تھا اور اُس کا داعش سے کیا تعلق تھا ؟ سی ٹی ڈی کے سابق ایڈیشنل آئی جی نے جے آئی ٹی کو ساہیوال واقعے کا پس منظر کھول کر بیان کردیا

سابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے جے آئی ٹی کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذیشان کا تعلق داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں میں سہولت کار بھی تھا ۔سانحہ ساہیوال کیلیے بنائی گئی جے آئی مزید پڑھیں

پاکپتن دربار اراضی کیس ، جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ نواز شریف کو زمین کی الاٹمنٹ کا ذمہ دار قرار دیدیا

پاکپتن دربار اراضی کیس میں جے آئی ٹی نے زمین منتقل کرنے کے احکامات میں سابق وزیراعلیٰ نوازشریف کو ذمہ دار قرار دیدیا ، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے 2 ہفتے میں جواب طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

جے آئی ٹی رپورٹ کو لیک کرنے کا مقصد آصف زرداری کو فائدہ پہنچانا ہے ، تجزیہ کارمظہرعباس کی دور کی کوڑی

تجزیہ کارمظہرعباس نے کہا ہے کہ مقدمے کو کمزور بنانے کیلئے جے آئی ٹی رپورٹ کو لیک کیا گیا ، ملک ون یونٹ نہیں بننے جارہا اور نہ ہی آئین کو چھیڑا جائیگا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپورکے گرد گھیرا تنگ ، منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

منی لانڈرنگ اسکینڈل میں جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ میں انور مجید اور عبدالغنی مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہر القادری کا عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ، ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی سے متعلق گفتگو

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران ماڈل ٹاﺅن کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ نجی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیوں ہوا ؟ چیف جسٹس سوموٹو نوٹس لے کر جے آئی ٹی بنائیں ، ن لیگی رہنما ملک احمد خان کا احمقانہ مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنا پائے گی ، روپے کی قدرمیں کمی اسٹیٹ بینک کے کنٹرول میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سماعت ، حکومت پنجاب ، پولیس اور محکمہ پراسیکیوشن کو نوٹسز جاری ، طاہر القادری کا جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں حکومت پنجاب ، پولیس اور محکمہ پراسیکیوشن کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ نے 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی ۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں ایف آئی اے کی درخواست پر جے آئی ٹی تشکیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا ہے ، عدالت نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ممبرز نے کے ناموں کا مناسب وقت پر کیا جائے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری اور فریال تالپور جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے ، جے آئی ٹی سربراہ پر اعتراض اٹھا دیا

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیے جانے پر سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جب کہ فریال تالپور نے جے آئی ٹی سربراہ پر مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کے منی لانڈرنگ کیس میں پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان

سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ، رقم منتقلی کے ثبوت مل گئے ، جے آئی ٹی نے آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا

منی لانڈرنگ زرداری گروپ میں رقم منتقلی کے ثبوت مل گئے ، جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملہ ، حکومت بوکھلا گئی ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تیسری بار تبدیل کردیا گیا

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ کو تیسری بار تبدیل کردیا گیا ۔ نئے کنوینر ایڈیشنل آئی جی ویلفیئراینڈ فنانس محمد طاہر ہوں گے ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال نے احسن اقبال پر مزید پڑھیں

انتظار حسین قتل کیس ، انتظار کے والد کا جے آئی ٹی کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے والد نے جے آئی ٹی کی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انتظار کے والد اشتیاق احمد کا کہنا مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز، قطری شہزادے کا اصل خط پیش

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران قطری شہزادے حمد بن جاسم کا اصل خط پیش کردیا. اسلام آباد کی احتساب عدالت مزید پڑھیں

قصور جنسی اسکینڈل پر ڈاکٹر شاہد مسعود جھوٹے یا سچے ؟

نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اینکرپرسن منصور علی خان نے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے پروگرام میں منصور علی خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید پڑھیں

سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ کا واقعہ ، جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ کے واقعے سے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور نوٹیفکیشن میں جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حکم پر یہ جے آئی ٹی تشکیل دی گئی مزید پڑھیں

مجھے جے آئی ٹی ارکان سے جان کا خطرہ ہے‘ سپریم کورٹ میرے خدشات کا نوٹس لے‘ کیپٹن (ر) صفدر

یہ نہ ہو کہ میں بھی لاپتہ ہوجاؤں اور آپ لوگ مجھے ڈھونڈتے رہیں‘ سپریم کورٹ باہر جانے سے روک سکتی تو مشرف ملک سے باہر نہ جاتے. مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

زینب قتل کیس ، جے آئی ٹی نے ایسے ضلع سے پولیس کی ٹیم منگوالی جس نے صرف 7 دن میں ایسا ہی کیس حل کر کے سب کو حیران کردیا تھا

زینب قتل کیس کی جے آئی ٹی نے تفتیش کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کی سربراہی میں وہاڑی پولیس سے ٹیم طلب کرلی ہے ۔ خیال رہے کہ وہاڑی پولیس نے ایک ماہ قبل تحصیل میلسی میں زہرہ مزید پڑھیں