اقدار شکن ، منفرد اور باغی شاعر جون ایلیا کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے

خوبصورت اور جذبات میں گندھے لفظوں کے شاعر جون ایلیا کو بچھڑے 16 برس بیت گئے لیکن مداحوں پر جون کا سحر آج بھی طاری ہے اور ان کی بے خودی اور منفرد لہجہ بے شمار لوگوں کو یاد ہے مزید پڑھیں