چیف جسٹس ثاقب نثار کے رخصت ہوتے ہی سابق صدر آصف علی زرداری پُرامید

اسلام آباد (اردو نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ساتھ ہونے والی کاروائی کا ملبہ سابق چیف جسٹس پر ڈالتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اب وہ جا چکے ہیں تو حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار رخصت ہوچکے اب ان کے بارے میں اچھی زبان استعمال کرنی چاہئے ، حالانکہ انھوں نے اداروں پر بارہا اعتراض کیے لیکن اداروں کو ٹھیک نہیں کیا ، انصار عباسی

تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار رخصت ہوچکے ہیں اور جو شخص چلا جائے اس کے بارے میں اچھی زبان استعمال کرنی چاہئے ، عدلیہ کی جانب سے ہزارہا بار نیب ، ایف آئی مزید پڑھیں

جوڈیشل ایکٹوازم کہیں درست ہے اور کہیں درست نہیں ہوتا ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس ثاقب نثار سے مختلف ثابت ہونگے ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب چیف جسٹس ثاقب نثار سے مختلف ثابت ہونگے ، جو ڈیشل ایکٹوازم کہیں درست ہے اور کہیں نہیں ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل مزید پڑھیں

جوڈیشری میں کرپشن انصاف کا قتل ہے ، میں نے ہمیشہ کوشش کی قانون اور ضابطے کے اندر رہتے ہوئے فیصلے دوں ، چیف جسٹس ثاقب نثار کا فل کورٹ ریفرنس سے الوداعی خطاب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈر کی کوئی گنجائش نہیں ، ججوں کا کام انتہائی مشکل ہے ، جوڈیشری میں کرپشن انصاف کا قتل ہے ، ہم نے ججز کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے وزیر خزانہ اسد عمر کو سپریم کورٹ میں طلب کرلیا ، لگتا ہے وفاقی حکومت ڈیم بنانے میں سنجیدہ نہیں ہے ، چیف جسٹس ثاقب نثار کے سخت ریمارکس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئی گاج ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سماعت کر رہا ہے ، وزیر خزانہ اسد عمر سپریم کورٹ میں پیش ہو مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ وہ سب نہیں کریں گے جو جسٹس ثاقب نثار نے کیا ، مجیب الرحمان شامی کی خوش فہمی

معروف دانشور مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی عدالت چیف جسٹس ثاقب نثار کی عدالت سے مختلف ہوگی ، چیف جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے اوراقدامات تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں اوران مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تنقید سے نہ گھبرائیں ، آپ کا پورا کیرئیر بے داغ ہے ، وہ الفاظ نہیں جن سے آپ کی تعریف کریں ، چیف جسٹس ثاقب نثار کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے مکالمہ

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرائیویٹ یونیورسٹیزکی قانونی حیثیت سے متعلق کیس میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدعدالت میں پیش ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم مزید پڑھیں

ایک درخواست پر نیب پگڑیاں اچھالنا شروع کر دیتا ہے ، کیا نیب کے علاوہ یہاں سارے چور ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نیب پر برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد کے ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چیئرمین نیب کوعدالت پیشی سے استثنیٰ دیا تھا ، یہ استثنیٰ ختم کر رہے ہیں مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے ملک ریاض کو 500 ارب کے بدلے کیس ختم کرنے کی پیشکش کردی

چیف جسٹس ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں 500 ارب دے کر مقدمے سے جان چھڑانے کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مزید پڑھیں

کالج کی کچھ لڑکیاں چیف جسٹس کے پاس آئیں اور ان سے کہا کہ . . . . . ، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ پیش آنے والا دلچسپ واقعہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے ملک کے ہر کالج اور یونیورسٹی کیساتھ محبت ہے ، میرا مشن تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے اقدامات کروں ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وفاقی وزیر کے بیٹے کو عدالت میں ہی ہتھکڑیاں لگوا دیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں سابق وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کو کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سابق مزید پڑھیں

ثا قب نثا ر کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

لاہور: سپریم کورٹ کے سینیرترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کی حلف برداری تقریب سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہوئی۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا کیس ، چیف جسٹس نے تھر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ حکومت کو انتظامات کرنے کی ہدایت

چیف جسٹس ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ وہ 12 دسمبر کو تھر کا دورہ کریں گے اور اس کیلئے سندھ حکومت انتظامات کرے ۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے سکواڈ کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ ، سات پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے سکواڈ کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر کے طبی مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے ردعمل میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے ردعمل میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس نے آسیہ بی بی کیس کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس ثاقب نثار نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سہولتیں فراہم کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہستو کو معطل کردیا ، شاہ رُخ جتوئی کو سینٹرل جیل کے ڈیتھ سیل منتقل کردیا گیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قتل کے مجرم شاہ رخ جتوئی کو سہولتیں فراہم کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہستو کو معطل کردیا جبکہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو سی کلاس روم سے سینٹرل جیل کے ڈیتھ مزید پڑھیں

’’ جب تک تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہیں مل جاتا ، میں کراچی میں بیٹھا ہوں ‘‘ ، منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی سے عدم تعاون کی شکایات پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل ملاقات کے لیے بلالیا ، جب تک تمام ریکارڈ جے آئی ٹی کو نہیں مل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں غلطی کی ، چیف جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں غلطی کی ہے مزید پڑھیں

ایف بی آر فضول قسم کے مقدمے بازی کرتا ہے ، ایف بی آر کے وکلاء ایسے کیسز لے کرآتے ہیں جو بنتے ہی نہیں ، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس آف پاکستان نے ٹیکس معاملات پر چیئرمین ایف بی آر کو چیمبر میں بلا لیا ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ایف بی آر وکلا نے بحث کیلئے وقت مانگ لیا ، یہ ہیں آپ مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے آدھی پانی کی بوتل کی میز پر رکھنے کی بجائے جیب میں ڈال لی۔۔ لیکن ایسا انہوں نے کیوں کیا اور کس سے سیکھا؟ سب کو بتا دیا

اسلام آباد (اردو نیوز) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے گذشتہ روز آبی وسائل پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔چیف جسٹس نے اپنے خطاب کے آخر میں گزشتہ روز کے ایک واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کل مزید پڑھیں