شام میں تُرک اور شامی افواج آمنے سامنے ، دونوں مسلم ممالک کے درمیان بڑے تصادم کا خطرہ

شام میں سات سال سے جاری قتل و غارت نے اس بدقسمت ملک کا چپہ چپہ برباد کر ڈالا ہے ۔ شام اور اس کے عوام کی تباہی تو اپنی جگہ مگر اب بات اس سے بھی بڑی تباہی کی مزید پڑھیں

ترکی کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل میں ابھی بھی کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے ، جرمن چانسلر انجیلا میرکل

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل میں ابھی بھی کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ان دونوں ممالک کے تعلقات میں کافی کشیدگی پیدا ہوئی مزید پڑھیں

انقرہ ایئرپورٹ سے ترکی کے شہر ترابزن کے لیے اڑان بھرنیوالے طیارے کی لینڈنگ ، مسافروں نے باہر دیکھا تو ایسا منظر کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

ترکی میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر قریب واقع کھائی میں جاگرا اور سمندر میں ڈوبنے سے محض چند میٹر دور رہ گیا ۔ ترک میڈیا کے مطابق پیگاسس ایئر لا ئن کے طیارہ بوئنگ مزید پڑھیں

اسرائیل نے ترکی کو بڑا جھٹکا دیدیا، کئی ترک شہری گرفتار

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نمازادا کرنے والے3 ترک سیاحوں کوحراست میں لیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے. انہیں پیر کو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے. عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی پولیس مزید پڑھیں

امریکہ اور ترکی میں ایک اوربڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا،صدر ایردوآن کے حامی سینان نارین اور ایوپ یلدرم کو سزا سنادی گئی

امریکا میں مظاہرین پر حملوں کے مقدمے میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دوحامیوں پر الزامات ثابت ہو گئے ،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی دستاویزات سے معلوم ہوا کہ رواں برس مئی میں ترک صدر ایردوآن کے مزید پڑھیں

دوست ملک نے پاکستان کے نیول چیف کو بڑے عسکری اعزاز سے نواز دیا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلی عسکری اعزاز لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز تفویض کردیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول مزید پڑھیں

او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت ، دنیا کو حیران کر دیا

استنبول میں او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی شرکت ، تفصیلات کے مطابق ترکی ٹی وی کے مطابق استنبول میں اسلامی ممالک کے سربراہان کی شرکت سے جاری اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا

ترکی نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور اخلاقیات کی اقدار کے منافی ہے جب کہ امریکی فیصلہ انتہا پسندوں کے مفاد مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف ترکی اور فرانس اُٹھ کھڑے ہوئے ، بڑا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارتخانہ بھی بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف غم و غصے کی ایک لہر اٹھی ہوئی مزید پڑھیں

ترکی کے آئس کریم فروش نے ماورا کو چکرا کر رکھ دیا

ترکی میں آئس کریم والے نے شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے اداکارہ ماورا حسین کو چکرا کر رکھ دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ بھی ترکی میں کچھ ایسا ہی ہوا جب مزید پڑھیں

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیر زمین قلعہ دریافت ، حیرت انگیز انکشافات

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال قبل قدیم قلعہ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اْرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی مزید پڑھیں

ترکی نے روس سے خطرناک ترین ہتھیار خرید لئے ، یورپ میں کھلبلی مچ گئی

ترکی کے وزیر دفاع نوریتن کینکلی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا ہے، تاہم ترکی یورپین کنسورشیم کے ساتھ بھی مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردگان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹھن گئی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں مزید پڑھیں

پاکستان ، ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے ملکر نئی تاریخ رقم کر دی

پہلی کثیرالملکی انسداد دہشت گردی کی فضائی مشق کی اختتامی تقریب پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر منعقد ہوئی ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پاک فضائیہ کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان کی فراہمی ، ترکی امریکہ کیخلاف ثبوت منظر عام پر لے آیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکا نے دہشت گرد تنظیم (پی وائے ڈی) کو ساڑھے تین ہزار ٹریلروں کے ذریعے اسلحہ اور فوجی سازو سامان فراہم کیا، ہمارے پاس اس کے ناقابل تردید ثبوت موجود مزید پڑھیں

ترکی نے پاکستان سمیت ڈی 8 سمٹ میں شامل ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی پیشکش کردی

ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان سمیت ڈی 8 سمٹ میں شامل ممالک کو مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کی پیشکش کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں منعقدہ ڈی 8 سمٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دبنگ ترک صدر طیب اردگان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی!!

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ڈی ایٹ تنظیم کی صدارت ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے حوالے کر تے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایٹ کے اہداف کے حصول میں پاکستان نے اپنا موثر کردار ادا کیا ہے، پاکستان کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار عامر خان کو ترک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کا نایاب نسخہ ہدیہ

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کو ترک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کا نایاب نسخہ ہدیہ کیاگیا ہے۔ سپراسٹار عامرخان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھرمیں موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہوئی ان کی مزید پڑھیں

ترکی کے جارحانہ جوابی اقدام پر امریکہ ششدر، گھٹنے ٹیک دیئے ، حیرت انگیز اعلان

انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی نے اہم ملک پر حملہ کر دیا ، فوجیں داخل، جنگ شروع ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

ترک فوجی گاڑیاں شامی صوبے ادلب میں داخل ہو گئی ۔ برطانوی میڈیاکے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اتوار کے دن جب ترک فوجی شام میں داخل ہوئے تو تحریر الشام کے جنگجو ان کو مدد فراہم کرتے مزید پڑھیں