سعودی عرب نے پاکستان میں ڈالروں کی بارش کردی ، ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کو سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں جبکہ باقی دوارب ڈالر اگلے ایک دوروز میں موصول ہونے کا امکان ہے ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

مسلسل بڑھتے ڈالر کو بریک لگ گئی ، آئی ایم ایف میں جانے سے پہلے ہی پاکستان کے قرضوں میں 110 ارب روپے کی کمی

مسلسل بڑھتے ڈالر کو ہفتے کے آخری روز بریک لگ گئی ، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مضبوط ہونے کے باعث پاکستان کے قرضوں میں 110 ارب روپے کی کمی آئی ہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج کا آغاز مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گذشتہ 10 سال کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی کابینہ نے گذشتہ 10 سال کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کے آڈٹ ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالے گئے 3 ہزار سے زائد ناموں کا ازسرنو جائزہ لینے ، اسٹیل مل ملازمین کی رواں ماہ مزید پڑھیں

قوم کو مقروض کرنے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے ، ملک کا پیسہ واپس لائیں گے ، نو منتخب وزیر اعظم عمران خان

نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کو مقروض کرنے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے اور ملک کا پیسہ واپس لائیں گے ۔ قومی اسمبلی سے منتخب ہونے کے مزید پڑھیں

امریکہ کو پاکستان کے چینی قرضوں کی بجائے اپنے چینی قرضوں کی فکر کرنی چاہیئے ، رہنما تحریک انصاف اسد عمر

پاکستان کے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے امریکا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کے چینی قرضوں کی فکر کرنے کے بجائے اپنے چینی قرضوں کی فکر کرے ۔ بلوم برگ کو دیئے گئے انٹرویو میں رہنما پی مزید پڑھیں

امریکہ کتنے ہزار ارب ڈالر کے قرضوں تلے دب گیا، ہر ایک سیکنڈ میں کتنے ہزار ڈالر قرضہ چڑھ رہا ہے، معاشی ماہرین نے سر پکڑ لیے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے ذمے قرضوں کی مالیت اکیس ٹریلین ڈالر ہو چکی ہے اور امریکی بانڈز خریدنے میں یورپی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بھی اب کم تر ہے۔ اس کے علاوہ ان قرضوں کی مالیت میں پچیس ہزار ڈالر مزید پڑھیں

حکومت نے قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر کا انتہائی مہنگے داموں قرضہ لے لیا

حکومت نے قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے مزید 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے لیا جس کے باعث پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیر ملکی مزید پڑھیں

یورپ کے ایک اہم مُلک سے ایک ایسی خوشی کی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

پاکستانی معیشت ملکی و غیرملکی قرضوں کے بھاری بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ایسے میں یورپ سے ایک ایسی خوشی کی خبر آ گئی ہے کہ سن کر پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا ۔ پاکستان ٹوڈے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں

حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں جس میں تین ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم پر ایک ارب ایک کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کرنے ہیں ۔ میڈیا مزید پڑھیں

چند دن میں ہی ریکارڈ ٹوٹ گئے، روپیہ گرنے سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا ؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے ملک پر بیرونی قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر تک قرضہ 85 ارب ڈالر پہنچ گیا اورایک سال میں اضافے کی یہ شرح 12.3 فیصد مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے لیا ، وفاقی وزارت خزانہ نے دو ارب پچاس کروڑ ڈالرز کے اسکوک بانڈز جاری کر دیے

حکومت نے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے لیا ہے، پاکستان نے دو ارب پچاس کروڑ کے سکوک بانڈز جاری کر دیے ہیں، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کو یہ ٹاسک دیا تھا کہ کم از کم تین ارب مزید پڑھیں

پاکستان نے ایک بار پھر 2.5 ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کرلیا

ملکی معشیت پر مزید بوجھ۔ حکومت نےپھر کشکول لے کرعالمی مارکیٹ میں پہنچ گئی، پاکستان ایک بار پھر ڈھائی ارب ڈالر کا نیا قرضہ بانڈز اور سکوک فروخت کرکے حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھرعالمی سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت نے پاکستان داؤ پر لگا دیا 4 سالوں میں کتنے ہزار ارب قرضہ لے لیا اعداد و شمار جان کر آپ سکتے میں آ جائیں گے

حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا، قرضوں کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے چار سالہ دور حکومت میں ملک پر قرضوں کے بوجھ میں 11 ہزار ارب روپے مزید پڑھیں

حکومت نے تین ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالرز کا قرضہ لے لیا

حکومت کی قرض گیری مزید بڑھنے لگی ، صرف تین ماہ کے دوران حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرض لے لیا ۔ جاری کھاتوں کا بڑھتا خسارہ اور گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کی خاطر مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت نے رواں مالی سال پاکستان کی تاریخ کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، انتہائی خطرناک انکشافات

وفاقی حکومت نے گزشتہ 2 ماہ کے عرصہ میں مختلف بینکوں سے 74 ارب روپے قرضہ لیا ہے جبکہ پاکستان رواں مالی سال کے دوران کل 5.4 ارب ڈالر قرض لے چکا ہے جو کہ تاریخ کا سب سے زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اچانک اتنا بڑا اضافہ کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، چونکا دینے والے انکشافات، رقم جان کر ہوش ہی اُڑ جائیں گے

پاکستان کے بیرونی قرضے ریکارڈ اضافے کے بعد 83 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں، گزشتہ چار سال میں بیرونی قرضوں میں22ٓ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ کو سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں مزید پڑھیں