گلوکار بلال خان کی اپنے انتقال کی خبر پر وضاحت

ہندوستان میں تو ایسا کئی مرتبہ ہوا ہے جب کسی نامور شخصیت کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تاہم اب ان جھوٹی افواہوں کا سامنا پاکستانی گلوکار بلال خان کو بھی کرنا پڑ گیا۔ حال ہی مزید پڑھیں