امریکی دباؤ مسترد،ترک صدر ایردوآن نے ہمسایہ اسلامی ملک پرحملے کا اعلان کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے مشرقی فرات کے علاقوں میں دو روز کے اندر اندر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق انقرہ میں ایک صنعتی اجلاس سے خطاب میں مزید پڑھیں

سابق امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا ایسا انکشاف جو ہمارے حکمرانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے

سابق امریکی خاتون اول مشال اوبامہ نے بتایا ہے کہ وائٹ ہاوس میں ذاتی نوعیت کے تمام اخراجات ہمیں اپنی جیب سے کرنے ہوتے تھے ، ہم اپنے مہمانوں پر آنے والے اخراجات کا بل خود دیتے تھے ، حتیٰ مزید پڑھیں

مجھے ڈونلڈ ٹرمپ کے گناہوں کی پردہ پوشی کی سزا ملی ، ٹرمپ کے وکیل کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ، کوہن کا کہنا ہے کہ یہ میری ڈیوٹی تھی کہ ٹرمپ کے غلط کاموں کی پردہ پوشی کروں ۔ نیویارک کی مزید پڑھیں

امریکی صدر کی صاحبزادی نے کس نوجوان سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ پاکستانیوں کو جان کر حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں عالمی اور امریکی سیاست کے ساتھ ساتھ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خبریں بھی کافی گرم ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدرکی دوسری صاحب زادی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو لگی آگ بجھ نہ سکی ، ایک ہی دن میں دوسری بار پاکستان پر لفظی گولہ باری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ہرزہ سرائیوں سے باز نہ آئے اور ایک دن میں دوسری مرتبہ پاکستان مخالف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیسے لینے کے باوجود ہمارے لیے کام نہیں کرتا جس کی واضح مثال اسامہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی برداشت جواب دے گئی امریکی صدر کو فوری جواب دے کر کھری کھی سناڈالیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب د یتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان نے مزید پڑھیں

فرانس میں ہزاروں افراد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

فرانس میں بھی ہزاروں افراد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ۔ مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

روسی مداخلت سے متعلق سوال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کے صحافی سے بدتمیزی کی انتہا کردی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں انتخابی نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے جھڑپ ہوگئی ، صدر نے روسی مداخلت سے متعلق سوال پر سی این این کے صحافی کو ‘عوام کا دشمن’ مزید پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات ، ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی زیادہ نشستوں پر کامیابی کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ اپنی جیت کا ڈھنڈورا پیٹنے لگے

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی زیادہ نشستوں پر کامیابی کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا ۔ امریکا میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا غیرامریکی باشندوں اور تارکین وطن کے امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو امریکی شہریت نہ دینے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر امریکی باشندوں اور غیر قانونی تارکین وطن کے امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو امریکی شہریت نہ دینے کی تجویز دے ڈالی ۔ امریکی نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

امریکی سرحدوں کے تحفظ کیلئے افواج کو تعینات کیا جا رہا ہے ، امریکی معاشرے میں غیظ وغضب کی وجہ میڈیا کی غلط اور نامکمل رپورٹنگ ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ امریکی سرحد کے تحفظ کے لیے فوج کو لگایا جا مزید پڑھیں

’’ وزیردفاع جم میٹس بڑی حد تک ڈیموکریٹک پارٹی کی ذہنیت رکھتے ہیں ، اُنھیں عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے ‘‘ ، ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹس کو بھی اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اْنہیں اس مزید پڑھیں

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ڈیموکریٹ اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گلوکارہ پر تنقید

معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے پہلی بار سیاسی رائے کے اظہار کے بعد صدر ٹرمپ نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیلر سوئفٹ کو جتنا پسند کرتے تھے اب اْس میں 50 فیصد کمی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے ملاقات ، امریکی صدر کا عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے 73 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں ان کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی پاکستانی مزید پڑھیں

نائن الیون حملوں میں جو جان سے گئے وہ امریکیوں کے دل میں بستے ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی ریاست پنسلوانیا میں نائن الیون حملوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نائن الیون حملوں میں جو لوگ جان سے گئے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ ذاتی تعلقات خوشگوار ہیں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کیساتھ اپنے ذاتی تعلقات کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کیساتھ جنگی مشقیں کرنے کا کوئی جواز موجود نہیں رہا ۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

امریکی صدر کے مواخذے کا اندیشہ ، ’’ اگر میرا مواخذہ ہوا تو امریکی معیشت تباہ ہو جائے گی ‘‘ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی نواز شریف والی دھمکیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر پر مواخذے کی تلوار لٹکنے لگی ہے جس پر انہوں نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے اگر میرا مواخذہ ہوا تو امریکی معیشت تباہ ہو جائے گی ، میرے مواخذے سے امریکی مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس کے عملے کو اپنی خاطر جھوٹ بلوانے کا معاملہ ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ ہونے کا امکان

وائٹ ہاوس کے عملے کو اپنی خاطر جھوٹ بلوانے کا معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ ہونے کا امکان ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے ایف بی آئی کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے پنٹاگون کی افغانستان سے متعلق حکمت عملی سے مایوس ہو کر افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان جنگ کا ٹھیکہ بدنام زمانہ بلیک واٹر کو دینے پر غور شروع کردیا ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے متعلق پنٹاگون کی حکمت عملی سے مایوس ہوکر بلیک واٹر کے مزید پڑھیں

ایران سے بزنس کرنے والے کے ساتھ امریکا کاروبار نہیں کرے گا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بزنس کرنے والے کے ساتھ امریکا کاروبار نہیں کرے گا ۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران پر پابندیوں کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے مزید پڑھیں