پلوامہ حملہ ، چانکیہ کے چیلوں کو کسی پل قرار نہیں آ رہا ، آل انڈیا سینے ورکرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں پر مکمل طور پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے میں 45 سے زائد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر بے سرو پا بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ اب ان ہی بیانات میں آل انڈیا سنیما مزید پڑھیں

خدا ایسی موت کسی دشمن کو بھی نہ دے ، بالی ووڈ کے معروف اداکار ولن کی متعفن لاش ان کے گھر سے برآمد

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ولن مہیش آنند کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہو ئی ہے جس نے پوری انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 57 سالہ اداکار مہیش آنند کی لاش مزید پڑھیں

جب بھی رنبیر کپور کی آنکھوں میں دیکھتی ہوں میں اپنے ڈائیلاگ بھول جاتی ہوں ، بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کا اعتراف

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں ۔ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک تقریب کے دوران اپنے مداحوں پر چھلانگ لگا دی ، ان کے نیچے آ کر کئی مداح کچلے گئے ، رنویر سنگھ پتلی گلی سے نکل گئے ، ویڈیو

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک تقریب کے دوران ہجوم پر چھلانگ لگادی جس سے کئی مداح زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے ممبئی میں جاری لیکمی فیشن ویک میں شرکت کی اور وہاں مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کے والد نے اپنے بیٹوں کی پول کھول دی ، سلمان خان سمیت سب بھائیوں کیلئے انتہائی شرم کا مقام

بالی ووڈ کے دبنگ خان کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے تینوں بیٹے سلمان ، ارباز اورسہیل خان امتحان پاس کرنے کیلئے لیک ہونے والے پیپرز کا سہارا لیتے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان اپنے مزید پڑھیں

اگر کوئی لڑکا تمھیں یہ اشارہ کرکے پاس بلائے تو اسے بہت زور سے مارنا ، شاہ رخ خان اپنی بیٹی کیلئے روایتی باپ بن گئے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلموں میں بہترین رومانوی کردار ادا کرنے کی وجہ سے مقبول ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیٹی سہانا خان کو روایتی والد کی طرح لڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ حال مزید پڑھیں

پہلے شوق سے ناچتا تھا لیکن اب میں روزی روٹی کیلئے ناچتا ہوں ، میری بیوی امبانیوں کی ضد پر ناچی ، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی میں انہوں نے اپنی بیوی کے ساتھ اس لیے رقص کیا کیونکہ امبانیوں کی ضد تھی کہ میں ناچوں نہ ناچوں مزید پڑھیں

میرے دونوں بچے آریان اور سہانا ابھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار نہیں ، شاہ رخ خان کا اپنے بچوں کے بارے میں حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ” زیرو“ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جس دوران انہوں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے مستقبل کے حوالے سے بھی حیران کن اعلان کر دیا ہے ۔ مزید پڑھیں

ہالی ووڈ سپرسٹار اور فلم ٹرمینیٹر کے ہیرو آرنلڈ شوازنیگر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

ہالی ووڈ سپرسٹارآرنلڈ شوازنیگرجلد پاکستان کا دورہ کریں گے ، وہ ان دنوں ماحولیاتی تبدیلی کی روک تھام کیلئے عمل پیرا ہیں . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید پڑھیں

ایکشن فلموں کا ہیرو حقیقی زندگی میں زیرو نکلا ، معروف اداکار بابر علی قتل کی دھمکیاں ملنے پر ملک چھوڑ کر امریکا چلے گئے

ٹی وی اور پاکستانی فلموں کے معروف اداکار بابر علی قتل کی دھمکیاں ملنے پر ملک چھوڑ کر امریکا چلے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکار بابر علی کو نامعلوم افراد کی طرف سے نہ صرف دھمکی آمیز مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکار راجپال یادو عرف چھوٹا ڈان کو جیل بھجوا دیا گیا

بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادو عرف چھوٹا ڈون کو جیل بھجوا دیا گیا ہے ۔ ان کی کمپنی نے ایک فلم بنانے کیلئے 5 کروڑ بھارتی روپے کا قرضہ لیا تھا لیکن مقررہ وقت پر وہ قرض کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت فحاشی و عُریانی کے خلاف میدان میں آگئی ، متعدد اداکاراؤں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے

محکمہ داخلہ نے فحاشی پھیلانے اور نازیبا اداکاری کرنے پر متعدد اداکاراوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے فحش جملے بولنے ، غیر اخلاقی اشارے اور حرکات کرنے مزید پڑھیں

آخرکارعلاؤالدین خلجی رانی پدماوتی کو اپنا بنانے میں کامیاب ہو گیا ، دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ کئی روز سے دپیکا اور رنویر کی شادی کی خبروں کے چرچے تھے جبکہ رواں مزید پڑھیں

معروف اداکار اسد ملک کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ گرفتار کر لیا گیا

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے معروف اداکار اسد ملک کو گرفتار کر لیا ہے ۔ نجی خبر رساں ادارے پبلک نیوز کے مطابق اسد ملک خود کار اسلحہ لے کر ائیرپورٹ مزید پڑھیں

سینکڑوں ایوارڈز حاصل کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کو نیشنل فلم ایوارڈ نہ ملنے کا غم

سینکڑوں ایوارڈ اپنے نام کرنیوالے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان آج تک نیشنل ایوارڈ اپنے نام نہ کرسکے جس کا انہیں بے حد افسوس ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی فلم زیرو کے حوالے سے اداکار نے کولکتہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں شادیوں کا موسم ، ورون دھون نے بھی اپنی گرل فرینڈ سے جلد شادی کا اعلان کردیا

دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے بھی جلد شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کیساتھ ہی اپنی دلہن کا نام بھی بتا دیا ہے ۔ بالی ووڈ کے مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو میری فلموں کی ریلیز نہیں چاہتے ، گووندہ

بالی ووڈ اداکار گووندہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کچھ لوگ میری فلموں کی ریلیز نہیں چاہتے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار گووندہ نے دعوی کیا ہے کہ 9 سال پہلے مجھے اس بات کا احسا مزید پڑھیں

دیوالی کی پھلجھڑیاں جلانا امیتابھ بچن کو مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن پھلجھڑیاں دیوالی پرپھلجھڑیاں جلا کر تنقید کی زد میں آگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ پھلجھڑیاں مزید پڑھیں

دپیکا اور رنویر کی شادی کی تیاریاں عروج پر ، دونوں خود ہی شادی کے کارڈ بانٹنے نکل پڑے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اب جوڑے نے شادی کی تقریب کے لیے دعوت ناموں کی تقسیم بھی شروع کردی ۔ دپیکا اور رنویر کی شادی 14 مزید پڑھیں

’’ کترینہ کیف ایلین ہیں ، یہ مجھے اس سیارے کی نہیں لگتیں ‘‘ ، بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کترینہ کیف کیلئے اظہارِ وارفتگی

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف مزید پڑھیں