ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،دوسرے میچ میں پاکستان ،جاپان کا میچ دو ، دو گول سے برابر

دسویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور جاپان کا میچ دو ، دو گول سے برابر رہا ۔پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے دفاعی انداز اپنایا۔ دوسرا کوارٹر شروع ہوا تو پاکستان نے جارحانہ انداز اپنایا مزید پڑھیں

بابر اعظم کا ایک اور بڑا ریکارڈ، بڑا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابراعظم کا کارنامہ، تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں بابر اعظم نے 103 رنز سکور کرکے اپنے کیرئیر کی چھٹی سنچری بنا ڈالی، اس طرح پاکستان کے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے لئے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی نے سہیل تنویر کو کپتان مقرر کیا ہے، دیگر کھلاڑیوں میں مزید پڑھیں

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7 – 0 سے ہرا دیا‎

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے دسویں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں میں بنگلہ دیش کو 7 – 0 سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے میچ میں انڈیا نے جاپان کو 5 – 1 مزید پڑھیں

سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف کی دھماکہ خیز واپسی، ایسا کام کردیا کہ کس نے سوچا تک نہ ہوگا‎

سپاٹ فکسنگ کے مرتکب محمد آصف کی میدان میں ناقابل یقین واپسی ، سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں جیل کی ہوا کھانے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مزید پڑھیں

شعیب ملک کیلئے بڑی خوشخبری، کپتانی مل گئی

پاکستان سپرلیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے ابتدائی 9 کھلاڑیوں کے نام جاری کردئیے جبکہ ملتان سلطان نے کرکٹرشعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے سیزن کی مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر جاں بحق

بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بنگلا دیش میں کرکٹ میچ کے دوران امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا سینے پر گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی نے مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کردی ، 2019 تک کوچ مقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے کی توسیع کرتے ہوئے انہیں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 تک ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا۔ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے مکی آرتھر مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ، اہم ترین کھلاڑی باہر، نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 مزید پڑھیں

’’کیا میں آپ کے ساتھ تصویر بنوا سکتی ہوں؟‘‘ زرین خان اور شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف بالی ووڈ اداکارہ زرین خان اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 10 لیگ شروع ہونے جا رہی ہے ایسے میں بڑے بڑے سٹار کرکٹرز اور فلمی ستارے مزید پڑھیں

مایہ ناز پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے باکسر عامر خان کو باکسنگ میچ کا چیلنج کر دیا

سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے اپنی باکسنگ پریکٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی اور باکسرعامرخان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف جارحانہ انداز اپنانا ہوگا ، مصباح الحق

سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف تھوڑا جارحانہ انداز اپنانا ہوگا پاکستان کو رنگنا ہیراتھ کے خلا ف کھیلنے کیلئے منصوبہ بندی کرنا پڑے گی۔سابق ٹیسٹ کر کٹر مصباح الحق نے دبئی میں مزید پڑھیں

کرکٹ اب اور بھی مختصر، ٹی 10 کا اعلان کر دیا گیا، حیرت انگیز تفصیلات جاری

کرکٹ میں اب ٹی 10 متعارف کرانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ سے شروع ہونے والی کرکٹ ون ڈے پھر ٹی 20 اور اب ٹی 10 کی طرف جا رہی ہے، واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

لاہور، مجھے سلیکٹ کیوں نہیں کیا ؟ قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران معروف کھلاڑی نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی‎

سلیکشن میں نظر انداز کئے جانے پر کھلاڑی نے خود کو آگ لگا لی۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم ٹرافی میچز کے دوران نوجوان کھلاڑی غلام حیدر عباس نے خود پر پٹرول انڈیل کر خودکشی کی کوشش کی جسے وہاں موجود مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ، ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ حیرت انگیز فیصلہ سنا دیا گیا‎

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان دبئی ٹیسٹ کے موقع پر کرنے کا امکان۔ توقع کی جارہی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے والی ٹیم کو ہی سری لنکا بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا سے ابوظہبی ٹیسٹ میچ ہا رگیا‎

بلے بازوں نے پاکستانی باولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ سری لنکا نے پاکستان کو ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں21 رنزسے شکست دیدی۔ ٹیسٹ میچ کا آخری روز سنسنی خیز رہا جس میں ریکارڈ 16 وکٹیں گریں۔ سری لنکا نے مزید پڑھیں

کرس گیل نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹ کرس گیل جو تیز کھیلنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے انہوں نے زیادہ چھکے لگانے والوں میں اپنا نام لکھوا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے ون کرکٹ میں 250 سے زیادہ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک ہوا ؟ فخر زمان کے حیرت انگیز انکشافات ، بڑا دعویٰ کر دیا

پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی کو بدل دیا ہے، لوگوں نے عظیم کھلاڑیوں کی طرح مجھے احترام دینا شروع مزید پڑھیں

افغان خاتون کے ساتھ تعلقات، تصاویر، وڈیو اور ہوٹل بکنگ، الزام لگانے والی خاتون اور عماد وسیم دونوں کا موقف کھل کر سامنے آ گیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم پر الزامات لگانے والے افغان نژاد ڈچ دوشیزہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی رواں سال جولائی میں عماد وسیم سے لندن میں ملاقات ہوئی ،پاکستانی کرکٹر نے انہیں لندن بلایا، گھومنے مزید پڑھیں

اب پاکستانی کرکٹرز کے دل کی دھڑکنوں سے لے کر سانسوں کی رفتار تک کا حساب رکھا جائیگا، حیرت انگیز ٹیکنالوجی متعارف

جدید دور میں کرکٹ بھی جدید ہوگئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں کھلاڑیوں کو انتہائی جدید گھڑیاں پہنا دی گئیں۔ کرکٹ جدید ہوئی تو سائنس بھی کرکٹ کا حصہ بن گئی۔ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں یو بی ایل کی مزید پڑھیں