سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے چا ہنے والو ں کیلئے بری خبر ، دھوکا دہی کا الزام، بات عدالت تک پہنچ گئی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی پر دھوکہ دہی کا الزام لگ گیا، نجی بیوریج کمپنی نے آفریدی کیخلاف سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئی۔شاہد آفریدی سے چھ کروڑ روپے ہرجانہ اور کار واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی کمپنی کے مطابق آفریدی نے معاہدے کے باوجود دوسری کمپنی سے معاہدہ کیا، سندھ ہائی کورٹ نے شاہد خان آفریدی کو جواب دہی کیلیے 28 مئی کوطلب کرلیا۔