شاہد آفریدی کو کس بھارتی اداکارہ نے پرپوز کر دیا، جان کر لالہ کے گھر میں لڑائی پڑ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور پاکستانی کرکٹرز کے درمیان پہلے بھی کافی حد تک محبت کی جھوٹی کہانیاں گرداش کر چکی ہیں لیکن اب پاکستان کے مشہور جارخانہ انداز کے مالک شاہد خان آفریدی بھی اس سے نہ بچ سکے. ان پر بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے الزام لگایہا کہ وہ انسے پیار کرتی ہیں. پاکستانی کرکٹر کا تو ہر کوئی دیوانہ ہے بھارتی اداکارہ و ماڈل گرل عرشی خان نے سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ تعلقات کو منظر عام پر لانے کو غلطی قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ باس سیزن 11 میں شریک ماڈل گرل عرشی خان اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور شاہد آفریدی سے محبت سے متعلق بھی کئی بار دعویٰ کر چکی ہیں۔ چند سال قبل اداکارہ نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہاں، میرے اور آفریدی کے درمیان انتہائی قربتیں تھیں

ذرائع کے مطابق ایک ٹی وی شو میں عرشی خان کا کہنا تھا کہ ’میں شاہد آفریدی کی تہہ دل سے عزت کرتی ہوں، انہوں نے میرے لیے بہت کچھ کیا ہے اور وہ تمام ٹوئٹس میری غلطیاں تھیں اور مجھے اُن کے متعلق اس حساس معاملے پر کھلے عام بھی نہیں بولنا چاہیے تھا کیوں کہ مجھ پر شاہد آفریدی کے بہت احسانات ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں بھی سوشل میڈیا پر وائرل تھیں کہ برطانوی شہزادی بھی آفریدی کے بیٹنگ اسٹائل کی بہت بڑی شوقین تھیں. واضح رہے کہ قبل ازیں عرشی خان فحاشی کا کاروبار چلانے اور نیم برہنہ ہو کر جسم پر پاکستان اور بھارت کا پرچم بنانے کے کیس میں بھی گرفتار ہوچکی ہیں۔