میری کامیابی کاسہرا میرے مرشد کے سر جاتا ہے‘اداکارہ کرن ڈوبے کا انکشاف

بھارت کی چھوٹی اسکرین پر جلوے بکھیرنے والی ادکارہ کرن ڈوبے نے انکشاف کیا ہے کہ آج وہ جس مقام پر ہیں، وہ سب ان کے مرشد ’رجنیش اوشو‘ کی وجہ سے ہے۔خیال رہے کہ کرن ڈوبے ابھی تک بولی مزید پڑھیں

کیا رانی مکھرجی اسکرین پر واپسی کیلئے تیار ہیں ؟

بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی طویل عرصے سے فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ اپنے مداحوں سے بھی کافی دور تھیں، وہ نہ تو کسی تقریب میں نظر آتی اور نہ ہی وہ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔ اور یہی وجہ مزید پڑھیں

کبھی نہیں سوچا تھا کہ فلم بنا پاؤں گی – انجلینا جولی

ہولی وڈ اداکارہ انجلینا جولی صرف ایک بہترین اور کامیاب اداکارہ ہی نہیں بلکہ ایک شاندار ہدایت کار بھی ہیں۔ انہوں نے 2011 میں فیچر فلم ’ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی‘ سے اپنی ہدایت کاری کے کیریئر کا مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ صبا قمرکا گھر اچانک سِیل کردیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف اداکارہ صبا قمر اور نور کو ٹیکس نادہندہ قرار دے دیا۔ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اداکارہ نور کے ذمے سال 2015 کے انکم ٹیکس مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی بہن نے وزن میں حیرت انگیز کمی کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا

بالی ووڈ سپر اسٹار ہرتیک روشن کی بڑی بہن سنینا روشن نے وزن میں بے تحاشہ کمی کرکے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ بالی ووڈ ڈانسنگ اسٹار ہرتیک روشن نے اپنی بڑی بہن سنینا روشن کی تصویر مزید پڑھیں

کنگنا پر ‘ویمن کارڈ’ کے استعمال کا الزام

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اور ہریتھک روشن کے درمیان جاری لفظی جنگ کے بارے میں اب کون نہیں جانتا ہوگا، ایک طرف جہاں کنگنا کے مداح ہریتھک کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہیں ہریتھک کے چاہنے والے مزید پڑھیں

لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کس پاکستانی گلوکارہ کو بھارت آنے کی دعوت دیدی ؟

برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ مزید پڑھیں

’’اداکارہ وینا ملک اور اسد خٹک میں علیحدگی؟‘‘

سکینڈل کوئین اداکاورہ وینا ملک اور اسد خٹک کے مابین ایک بار پھر علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ قبل ازیں متنازع اداکاری سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے شوہر اسد خٹک سے خلع لے لی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے مداحوں کو مزیدار سرپرائز دیدیا

اداکارشاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی کنگ ہیں جہاں برسوں گزرنے کے باوجود آج بھی اپنے استادوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں۔ ٹیچرز ڈے کے موقعے پر شاہ رخ خان کی ٹیچر نے ان مزید پڑھیں

عبد الرزاق اور تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

سابق قومی کرکٹر عبد الرزاق اور بالی ووڈ ادارکارہ تمنا بھاٹیا کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں دونوں کی دوستی کے حوالے سے تبصرے کئے جارہے ہیں لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ دراصل عبدالرزاق مزید پڑھیں

کیرئیر کے عروج پر میں سنیل گواسکر کی دیوانی تھی مادھوری

مادھوری ڈکشٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میں 1992ء میں معروف کرکٹر سٹار سنیل گواسکر کی محبت میں مبتلا تھی، مادھوری نے گواسکر کو اپنے خوابوں کا شہزادہ بھی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی 90 کی مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کی مسجد نبوی ﷺ میں بنائی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی مدینہ منورہ میں بنائی گئی تصویر وائرل ہوگئی جسے اب تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ پسند کر چکے ہیں ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ میں دلیپ مزید پڑھیں

برمی مسلمانوں کیلئے گلوکار ابرار الحق کا ایسا کام جو کوئی دوسرا نہ کر سکا، کیا بڑی آفر ٹھکرا دی؟

پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی طور پر او آئی سی کی جانب سے سفیر بننے کی پیشکش ٹھکرادی۔تفصیلات کے مطابق میانمار میں مسلم کشی مزید پڑھیں

فلم فنا میں عامر خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا ’علی حاجی‘ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟

بالی ووڈ کی فلموں ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘،’’فنا‘‘،’’پارٹنر‘‘ اور’’ تا را رم پم‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والا چائلڈ اداکار علی حاجی کو اب پہچاننا آسان ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔بالی ووڈ کے چائلڈ اداکار علی حاجی نے مزید پڑھیں

’نامعلوم افراد 2‘ اور ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کا اچھا بزنس

عید قرباں سے ایک روز قبل ریلیز کی گئی پاکستانی فلمیں ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ اور ’نامعلوم افراد 2‘ پہلے ہی ہفتے اچھا بزنس کرنے میں کامیاب گئی ہیں۔ اب تک ناقدین کی جانب سے بھی فلموں کے حوالے سے مزید پڑھیں

گلوکارہ مومنہ مستحسن 25 برس کی ہوگئیں

کوک اسٹوڈیو کے نویں سیزن سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن 25 برس کی ہوگئیں۔ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہونے والی گلوکارہ نے 2016 میں راحت فتح علی خان کے ساتھ کوک اسٹوڈیوسیزن مزید پڑھیں

مسلمان اداکار رنگیلا ہندووں کے ایک مندر میں پنڈت کے روپ میں پھنس گئے اور سونے کی گائے کے سامنے سجدہ کرنے کی باری آئی تو کیا ہوا؟

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1996میں ہم اداکار اور اداکاروں کو دین کی طرف دعوت دینے کا کام کر رہے تھے۔ اس وقت ایک بیان میں معروف کامیڈین رنگیلا مزید پڑھیں

ہریتک روشن اور ادتیہ پنچولی نے میرے ساتھ ۔۔ کنگنا رناوت نے نجی زندگی کے شرمناک رازوں سے پردہ اٹھا دیا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر اپنے اور ریتک روشن کے مبینہ رشتے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، کنگنا کا کہنا ہے کہ ریتک نے اپنی بیوی سے طلاق کے بعد کنگنا سے وعدہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں

عید الاضحی پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے ریکارڈ توڑ دیئے

عیدالاضحی پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے کئی ملکی و غیر ملکی مزید پڑھیں

ہریتھک روشن شادی کا وعدہ کرکے مکر گئے – کنگنا رناوٹ

بولی وڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوٹ نے ایک بار پھر سب کو حیران کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے اور ہریتھک روشن کے درمیان افیئر تھا۔ انڈیا ٹی وی کے پروگرام ’عوام کی عدالت میں‘ بات مزید پڑھیں