’’میرا وزیر اعظم خطاب کر رہا ہے، بھا رتیو اس خطاب کو کھلے دل و دماغ سے سنولو کیو نکہ یہ۔۔۔‘‘ پا کستان کے مشہور ومعروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے وزیر اعظم کی تقریر کے بعد ایسا ٹو یٹ کر ڈالا کہ بھا رتیو ں کے پسینے چھو ٹ جا ئینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف گلوکار و فنکار علی ظفر نے بھارت سے مخاطب ہوتے ہوے کہا ہے کہ میرا وزیر اعظم خطاب کر رہا ہے،اسکی تقریر کھلے دل و دماغ سے سنو۔محبت ،اتحاد،انسانیت اور امن سب سے اوپر مزید پڑھیں

’’اپنو ں نے ہی آئینہ دکھا نا شروع کر دیا ‘‘ سد ھو کو شو سے نکالنے کے بعد کپل شر ما نے بھی خا مو شی تو ڑ دی ، دوستی کا حق اداکر دیا

بولی وڈ کے مشہور و معروف کامیڈین اور اداکار کپل شرما، نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں میدان میں آگئے، ان کا کہنا ہے کہ اگر سدھو جی کو شو سے نکالنے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ خود مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ ، چانکیہ کے چیلوں کو کسی پل قرار نہیں آ رہا ، آل انڈیا سینے ورکرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں پر مکمل طور پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ حملے میں 45 سے زائد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر بے سرو پا بیانات سامنے آرہے ہیں ۔ اب ان ہی بیانات میں آل انڈیا سنیما مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے سے گریز کیا تو بھارتی انتہا پسند و ں نے کپل شرما اور سد ھو کیسا تھ کیا کام کر ڈالا ؟ بھا رت سے تشو یشنا ک خبر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق کرکٹر اور بھارتی پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پلوامہ حملے کا الزام پاکستان پر لگانے سے گریز کیا تو بھارتی انتہا پسند ان پر چڑھ دوڑے اور کپل شرما شو کے بائیکاٹ کا مزید پڑھیں

عائشہ خان تو میجر عقبہ حدید سے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کر گئیں مگر ۔۔۔۔ انکی چھوٹی بہن کون ہے اور دراصل کیا کام کرتی ہیں؟ تصاویر نے پاکستانیوں کے ہوش اُڑا دیئے

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کا وہ نام ہے جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں پاکستانی ڈارامہ انڈسٹری میں نام پیدا کیا ، منفرد اداکاری اور دلکش اداؤں سے عائشہ خان لمبے عرصے تک پاکستان مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر دلیپ کمار کی نواسی سائشا سہگل نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نواسی سائشا سیہگل نے تامل اداکار آریا کے ساتھ شادی کا اعلان کردیا ۔ 21 سالہ سائشا سیہگل نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی شادی کا اعلان کیا ۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

فلم ’’ کہو ناں پیار ہے ‘‘ کی ہیروئن امیشا پٹیل کو فراڈ کے الزام میں عدالت نے طلب کرلیا

فلم ’’ کہو نا پیار ہے ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے ۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

سارہ علی خان کو پانے کیلئے کارتک آریان ہر حد عبور کرنے کو تیار

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ سارہ علی خان کے ساتھ عشق تو لڑانا چاہتے ہیں لیکن اس سے پہلے انہیں سیف علی خان کی شرائط پوری کرنا ہوں گی اور بہت سے پیسے مزید پڑھیں

نیلم منیر کی سری لنکا کے سابق صدر کے بیٹے کے ساتھ تصاویر میں ایسا کیا خاص تھا جس پر لوگوں نے تنقید کے تیر برسا دئیے

ۓپاکستانیوں کی ہر دلعزیز فنکارہ نیلم منیر آج کل اپنے کچھ شوٹ کے سلسلے میں سری لنکا کے دورے پر ہیں خوبصورت ساحلوں کی یہ سر زمین کی سیر صرف نیلم منیر تنہا نہیں کر رہی ہیں بلکہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

چھوٹے نواب کی بیٹی سارہ علی خان بھی اب بالغ ہوگئی ، اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر اپنے ذاتی گھر منتقل ہوگئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔ مزید پڑھیں

میں 2011سے تنہاءہوں مگراس بریک اپ نے میری زندگی بدل دی صباءقمرنے پہلی باز زندگی کے رازوں پرپردہ اٹھادیا،کامیاب اداکارہ ہونے کے باوجو صبا کی وہ خواہش جو آج تک پوری نہ ہونے کا انتظار ہے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔اور اب انہوں نے پہلی بار مزید پڑھیں

بچن صاحب تیاررہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہاہوں۔۔۔۔شاہ رخ کی امیتابھ کودھمکی شاہ رخ کس چیز کابدلہ لیناچاہتےہیں۔۔۔جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ مزید پڑھیں

لاہور کی عدالت نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے خلاف فیصلہ دیدیا

لاہور کی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ۔ لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ، وجہ اتنی شرمناک کہ جان کر آپ کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائیں

ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے ۔ مائیکل جیکسن کی قبر کشائی کا امکان ان پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد ظاہر کیا مزید پڑھیں

اگر سا رہ کو ڈیٹ پر لے کر جا نے ہے تو پہلے یہ ایک شر ط پوری کر نی ہو گی بولی وڈاداکارہ کے والد سیف علی خان نے کیا شرط رکھ دی اور اسے کون پورا کر رہا ہے؟جانئے

بولی وڈ نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے گزشتہ سال کسی فلم میں جلوہ گر ہونے سے قبل ہی نامور بھارتی شو کافی ود کرن میں ڈیبیو کیا تھا، جن کے انداز اور بہادری سے جواب مزید پڑھیں

سارہ علی خان کوپانے کے لیے سیف کی کونسی خواہش پوری کررہاہوں ،معروف بالی ووڈ اداکارکاایساانکشاف جس سے پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسے کمارہے ہیں تاکہ سارہ علی خان کو ڈیٹ پر لے جاسکیں۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان کا شمار بھی مزید پڑھیں

اب کسی سے محبت کے لیے تیارنہیں ،معروف گلوکارہ نے بریک اپ کے بعداپنے پہلے انٹرویومیں کیابتایا؟

ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ کچھ عرصے پہلے اداکار ہمانشو کوہلی سے بریک اپ کی وجہ سے شہ سرخیوں کی زد میں رہیں اور اب ایک انٹرویو میں پہلی بار انہوں نے اس بارے میں خاموشی توڑ دی مزید پڑھیں

خدا ایسی موت کسی دشمن کو بھی نہ دے ، بالی ووڈ کے معروف اداکار ولن کی متعفن لاش ان کے گھر سے برآمد

بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ولن مہیش آنند کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہو ئی ہے جس نے پوری انڈسٹری میں تہلکہ برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 57 سالہ اداکار مہیش آنند کی لاش مزید پڑھیں

جب بھی رنبیر کپور کی آنکھوں میں دیکھتی ہوں میں اپنے ڈائیلاگ بھول جاتی ہوں ، بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کا اعتراف

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں ۔ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی مزید پڑھیں

شو بز کی دنیا سے انتہائی افسو سنا ک خبر سر ی دیوی کے بعد کرینہ کو بھی قتل کر دیا گیا ، لا ش کیا سے ملی ؟ مدا ح بھی ہل کر رہ گئے

ماسکو(نیوز ڈیسک )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ” مزید پڑھیں