پاکستانی معروف اداکارہ ماریا واسطی نشے میں ؟ دیکھیں وہ بیئر پیتے ہوئے کیا کر رہی ہیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

پاکستان کی مشہور ادکارہ ماریہ واسطی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن اب وہ انٹرنیٹ پر ایک منفرد انداز میں سامنے آئی ہیں . جی ہاں ماریہ واسطی کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنے دوست کی ساتھ شراب پیتی ہو ئی نظر آرہی ہیں۔اس پہلے بھی ان کو اس قسم کی سر گرمیاں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔مثال کے طور پرآج سے ایک سال پہلے ان کی تھائے لینڈ کے ساحلوں پر برہنہ نشے کی حالت میں کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھی اور لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا.لیکن اب آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کیسے ایک ارکارہ ایک اسامی ملک میں یہ کام کرسکتی ہیں۔

ویدیو دیکھیں:

تصاویر: