بھولابیٹے کاباپ بن گیا،ہرطر ف سے مبارکبادیں

لاہور(ویب ڈیسک )معروف پاکستانی اداکاراورڈرامہ سیریل رانجھارانجھاسے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والے عمران اشرف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔عمران اشرف 11, 1989ستمبرکوپشاورمیں پیداہوئے۔انہوں نے اپنی اداکاری کاآغاز2011میںکیا۔ان کے مشہورڈراموں میں دل لگی ،الف اللہ اورانسان،دل موم کادریا،تعبیر،اوررانجھارانجھاکردی شامل ہیں۔عمران اشرف اور کرن کا نکاح 7 مئی 2018 کو ہوا تھا ۔نکاح کی تقریب ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں منعقد ہوئی تھی ۔