یہ شترو گھن سہنا کی بیٹی نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ اداکارہ سوناکشی سہنا کے حوالے سے تہلکہ خیز شرمناک انکشاف ہو گیا ، کروڑوں مداح ہکا بکا رہ گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ سوناکشی سنہا کے بارے میں یہ باتیں پھیل رہی ہیں وہ اپنی ماں پونم سنہا کی حقیقی بیٹی نہیں بلکہ وہ اپنے پاب شتروگھن سنہا اور اداکارہ رینا رائے کی ناجائز بیٹی ہیں جس کا علم سوناکشی سنہا کو بھی نہیں ہے۔ فلموںمیں آتے ہی فلمی شائقین نے سوناکشی سنہا کے نین نقش کو کسی اور سے تعبیر کیا اور شائقین نے کہا تھا کہ اس کے نین نقش اپنی ماں سے زیادہ ماضی کی اداکارہ رینا رائے سے ملتی ہیں۔ پورانے وقت میں رینا رائے اور شتروگھن سہنا کا آفیئر بھی رہا۔

ماضی میں شتروگھن سہنا اور رینا رائے کا آفیئر ایک سال تک چلتا رہا ہے۔ اس کے بعد 1980 میں شتروگھن نے پونم سنہا سے شادی کرلی تاہم شادی کے بعد رینا رائے اور شتروگھن کا آفیئر بھی چلتا رہا تھا، جس کا ان دونوں نے اعتراف بھی کیاتھا۔ رینا رائے نے ان سب باتوں یا کہہ سکتے ہیں کہ افواہوں کے بعد سوناکشی کی ماں ہونے کی تردیر کردی تھی۔ ان اداکارہ نے کہا تھا کہ جب انہوں نے ایک فلم مین کام کیا تھا تو انکو بھی آشاپاریکھ کی بیٹی کہا گیا تھا بات ماضی کی ہے مگر سچ ہے تو بالی ووڈ میں ایسی باتیں ہوتی ہی رہتی ہیں۔