پاکستان اگر یہ کام کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی سدھو کے بعد اب بھارتی اداکار رشی کپور نے کیا مطالبہ کر ڈالا پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بے لاگ تبصروں اور ٹویٹس کی وجہ سے خاص شہرت رکھنے والے رشی کپور پاکستان کے حوالے سے بیان بازی کےلئے مشہور ہیں ۔ لیکن اس بار انھوںنے پاکستان سے ایک ایسا مطالبہ کر ڈالا کہ بھارتی حکومت اور عوام دونوں چونک جائیں گے ۔بالی ووڈ کے ماضی کے ہیرو اور مشہور اداکار رشی کپور نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پاکستان میں واقع گھر کو میوزیم کا درجہ دے دیاجائے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے کرتار پور کا راستہ کھولنے کے اقدام کے بعد ایک گرفتار بھارتی انجینئر کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں