ایشوریا رائے کی خودکشی کے پیچھے کیا راز تھا؟سب کیا سمجھتے رہے مگر اصل حقیقت تو اب سامنے آئی

ممبئی: گزشتہ روز ایشوریا رائے کی مبینہ خودکشی کے بعد ابھی تک کوئی ایسی خبر نہیں ملی جس سے اس سارے معاملے کا پتہ چل سکے۔لیکن قریبی ذرائع کا کہناہے کہ بچن خاندان میں( اے دل ہے مشکل)فلم کے بعد آپس کے معاملات کافی حد تک خراب ہوئے ہیں۔جیابچن کو ایشوریا رائے کی( اے دل ہے مشکل) میں نامناسب سین دیکھنے کے بعد اعتراض تھا۔

اور اس کا اظہار کا وہ اپنے بیٹے ابھیشک بچن سے بھی کر چکی ہے۔کئی دنوں سے ان کے تنازع کی خبر میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے لیکن ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ سارے معاملے میں اس فلم کے سین کا ہی رول ہے یا کوئی اور بات ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشوریا رائے کو اس فلم کی وجہ سے پریشانی کا سامنا تھا۔اس بات میں کتنی سچائی ہے یا کس کا کیا حصہ ہے چند دن میں پتہ چل جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں