’’ میں نے بولڈ فلموں میں کام اس لئے شروع کردیا کیونکہ میری والدہ . . . . . . ! ‘‘ بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنی والدہ کے متعلق بڑی بات کہہ دی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ میری’’ بولڈ نیس ‘‘ کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زرین خان اب فلموں میں بولڈ اداکاری کرنے کو ترجیح دے رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب ان پر فلموں کی بارش ہو رہی ہے ۔ اچانک سے بولڈ اداکاری کی طرف آنے کے حوالے سے زرین خان کا کہنا ہے کہ میری بولڈنیس کے پیچھے میری والدہ کا ہاتھ ہے ۔ فلم ہیٹ سٹوری 3 کرتے وقت بہت زیادہ الجھن کا شکار تھی مگر والدہ سے بات کرنے کے بعد میں پراعتماد ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں