میا خلیفہ نے اپنی کئی سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ، دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

لاہور (ویب ڈیسک) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اب سپورٹس براڈکاسٹر بن چکی ہیں جنہوں نے اپنے ماضی کی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔انہوں نے ماضی کی یہ تصویر حالیہ تصویر کیساتھ ہیش ٹیگ کیساتھ شیئر کی ہے جو اس وقت انسٹاگرام پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کی تو مداح یہ دیکھ کر حیران پریشان رہ گئے کہ وہ ماضی میں اچھی خاصی موٹی تھیں لیکن اب وہ بہترین جسامت کی مالک ہیں۔ میا خلیفہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا جسم ’اچھے جینز‘ یا خوش قسمتی کی وجہ سے نہیں بلکہ انہوں نے کئی سالوں تک روزانہ ان تھک محنت کر کے حاصل کیا۔میا خلیفہ نے فحش فلموں میں اداکاری چھوڑنے کے بعد سپورٹس رپورٹنگ کا شعبہ اپنایا اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لبنانی نژاد فحش اداکارہ میا خلیفہ جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے۔میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ لوگ ان سے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرتے رہتے ہیں اس لیے وہ مداحوں کی پرزور فرمائش پر یہ تصویر شیئر کر رہی ہیں۔ میا خلیفہ نے اپنے ہاتھوں کے ناخن جن پر نیل پالش لگی ہوئی تھی کی تصویر شیئر کرکے برہنہ تصاویر کا تقاضہ کرنے والوں کا منہ بند کرادیا۔ یہ تصویر شیئر کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد میا خلیفہ نے مزید تصاویر بھی شیئر کیں جن میں انہوں نے ’ صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں‘ کے اصول پر عمل کیا ۔