کترینہ کیف کس کے بچے کی ماں بننے والی تھیں؟ انتہائی چونکا دینے والا انکشاف نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا

ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کترینہ کیف 2014 میں رنبیر کپور کے بچے کی ماں بننے والی تھیں تاہم انتہائی خفیہ طور پر لندن کے ایک ہسپتال سے انہوں نے راتوں رات ابارشن کرایا- ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا بالی وڈ میں بہت کم لوگوں کو پتا ہے جن میں ڈائریکٹر کرن جوہر بھی شامل ہیں تاہم ایک خاموش معاہدے کے تحت یہ راز نہیں کھولا گیا-

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان اس حد تک تعلقات قائم ہوجانا انتہائی حیرت کی بات ہے- تاہم اس سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ رنبیر کپور یہ واقعہ تو تسلیم کرتے ہیں کہ کترینہ کیف کا ابارشن ہوا تھا تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس کا باعث وہ نہیں بلکہ کوئی اور بالی وڈ ہیرو تھا-