شائستہ لودھی کی واپسی،نجی ٹی وی چینل سے آغازکردیا

اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شائستہ لودھی نے تین سال قبل بعض وجوہات کی بناء پر مارننگ شو کو خیر باد کہہ دیا تھا تاہم اب انہوں نے دوبارہ بطور میزبان نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان کے مارننگ شو میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرر ہی