پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت

ماہرین نے سمندری پانی سے صرف سورج کی روشنی کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن تیار کرنے کا کامیاب طریقہ ایجاد کیا ہے۔ اس میں نینومٹیریل کے ذریعے سورج کی روشنی کی موجودگی میں سمندری پانی سے ہائیڈروجن کشید کی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی گلیشیئرز پر موسمیاتی تبدیلی کے الٹے اثرات ، کیا ہو رہا ہے، اور آئندہ چند سال میں کیا ہوجائیگا ؟ سائنسدانوں نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

موسمیاتی تبدیلی کے زیر اثر دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گلیشئیر پگھل رہے ہیں لیکن پاکستان کے شمالی علاقوں کی برفانی چوٹیوں پر درج حرارت کم ہونے کی وجہ سے گلیشیئر بڑھ رہے ہیں، گلیشیئر پگھلنے کی مزید پڑھیں

زمین پر وہ مقامات جو گوگل میپ بھی نہیں دکھاتا

گوگل میپس ایسا دلچسپ ٹول ہے جس کے ذریعے آپ ان جگہوں کو بھی دیکھ سکتے ہیں جہاں آپ کے جانے کے امکانات کم ہوں۔ یہ ممکنہ حکومتی سازشوں یا چھپے ہوئے احاطوں کو تلاش کرنے کے لیے بھی بہترین مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار 4.5 جی انٹرنیٹ سروس کو متعارف کرا دیا گیا

پاکستان میں پہلی بار 4.5 جی انٹرنیٹ سروس کو متعارف کرا دیا گیا ، کمپنی کے بقول صارفین الٹرا ایچ ڈی مواد کو بغیر کسی بفرنگ کے دیکھ سکیں گے اور کاروباری اداروں کو ناقص رفتار سے متعلق مسائل کا مزید پڑھیں

معروف کمپنی نے میسنجر سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا

آن لائن سروس فراہم کرنے والی معروف امریکی کمپنی ’اے او ایل‘ نے ماضی میں مقبول اپنی آن لائن انسٹنٹ میسینجر سروس’ایم‘ کو رواں برس کے آخر تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اے او ایل کا بنیاد 1985 میں مزید پڑھیں

پاکستانی اور چینی سائنسدانوں نے کمال کر دکھایا ایسا شاندار کارنامہ کہ دنیا دنگ رہ گئی، پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستانی قوم کیلئے بڑی خوشخبری ،پاکستانی اور چینی انجینئرز کی محنت رنگ لے آئی، پاکستان اپنا دوسرا سیٹلائٹ مارچ 2018 میں روانہ کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور چینی انجینئرز کی مشترکہ کاوش کے نتیجے میں پاکستان اپنا مزید پڑھیں

بیٹری کے چارجنگ ٹائم سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری صرف 5 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری سامنے آ گئی

چارجنگ ٹائم سے تنگ افراد کو امریکی ماہرین نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے صرف پانچ منٹ میں مکمل چارج ہو جانے والی بیٹری ایجاد کر لی ہے۔ اس بیٹری کوانقلابی بیٹری کا نام دیا گیا مزید پڑھیں

1990ء کے بعد ایک اور تاریخی موقع، پاکستان کا خلاء میں دوسرا اہم ترین قدم ، زبردست اعلان کر دیا گیا

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ 16 جولائی 1990ء کو خلاء میں بھیجا گیا اور اب دوسرا سیارہ مارچ 2018ء میں روانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور چینی انجینئرز کی دن رات کی محنت کی بدولت یہ سیٹلائیٹ مزید پڑھیں

یاہو کے 3 ارب اکاؤنٹس ہیک ہونے کا ا نکشاف

امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے آن لائن صارفین کے ڈیٹا بینک پر دو ہزار تیرہ میں کیا جانے والا ہیکرز کا حملہ تازہ ترین معلومات کے مطابق بہت ہی بڑا سائبر حملہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی موبائل فون مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آ گئی

سوشل میڈیا کی بڑی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے لوگوں کی زندگیوں پر فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی لی۔ مارک زکر برگ نے روس کی جانب سے فیس بک کو سیاسی مزید پڑھیں

بیٹری بار بار چارج کرنے کا جھنجھٹ ختم، اب 400 سال تک چارجنگ سے بے فکر ہو جائیں، تہلکہ خیز ایجاد منظر عام پر

ایک طالب نے چار سو سال چلنے والی بیٹری ایجاد کر لی، تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے حیران کن طور پر ایک حیرت انگیز بیٹری ایجاد کر لی ہے جو چار سو سال تک چل مزید پڑھیں

اب فیس بک اکاؤنٹ کیسے لاک ،ان لاک ہوگا؟ نیا اور جدید ترین ورژن متعارف

فیس بک نے ایپل کے فیس آئی ڈی کا اپنا ورڑن تیار کرلیا ہے اور اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اکائونٹ چہرے سے لاک یا ان لاک کیا جاسکے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے چہرے مزید پڑھیں

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائے گی، سورج جتنا بڑا سیارہ زمین سے ٹکرانے والا ہے، امریکی ماہر کے دعویٰ نے تشویش کی لہر دوڑا دی

اکتوبر میں زمین ختم ہو جائے گی، متنازع امریکی مصنف کے دعویٰ نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ یو پی ایس یا گاڑی کی خراب بیٹری دکاندار آپ سے اتنی سستی قیمت میں کیوں خرید لیتے ہیں؟ اصل میں بیٹری خراب نہیں ہوتی بلکہ ۔۔یہ تحریر ضرور پڑھیں

گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں، سوچنے کی بات ہے کہ مزید پڑھیں

بل گیٹس نے ونڈوز فون کے خاتمے کی تصدیق کر دی

مائیکرو سافٹ نے چند ماہ قبل ونڈوز فون 8.1 کے لیے سپورٹ ختم کردی تھی اور اب اس آپریٹنگ سسٹم کی ڈیوائسز کے خاتمے کا باضابطہ اعلان بل گیٹس نے اپنے ایک اقدام کے ذریعے کیا۔ مائیکرو سافٹ کے شریک مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے حروف کی حد بڑھا کر 280 کر دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آزمائشی طور پر محدود صارفین کو 140 حروف کی قید سے آزاد کردیا۔ ایک ٹوئٹ میں اب دْگنی یعنی 280 حروف کی گنجائش دے دی گئی۔ ٹوئٹر حکام نے ایک بلاگ پوسٹ میں مزید پڑھیں

دنیا جہان کی چیزیں ڈھونڈنے والے گوگل کے پاس کس اہم چیز کی معلومات نہیں؟ کمپنی نے خود ہی بڑا اعتراف کرلیا

دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 19 برس کا ہوگیا۔ گوگل نے اپنی سالگرہ کا 19 واں جشن مناتے ہوئے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا، جس میں ایک سر پرائز اسپنر بنایا گیا ہے جو پلے کرتے ہی مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز، اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں 4 جی کے بعد اب 5جی ٹیکنالوجی کا آغاز، تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 جی ٹیکنالوجی ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کی جانب سے پی ٹی اے مزید پڑھیں

روس کی ’فیس بک‘ پر پابندی کی دھمکی

روس کے انٹرنیٹ واچ ڈاگ نے سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ ’فیس بک‘ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مقامی صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے قانون پر عمل نہیں کیا تو 2018 میں اس پر مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ پر بھی پابندی عائد

چین میں واٹس ایپ پر بھی پابندی عائد، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد واٹس ایپ کو بھی بلاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے ٹویٹر صارفین نے اپنے پیغامات میں اطلاع دی ہے کہ گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں